شاہ رخ خان کی ’’دل والے‘‘ سال 2016 کی ’’بدترین فلم‘‘ قرار!

محمد وارث

لائبریرین
آپ کے پہلے ہی گلا سسز لگے ہوئے ہیں شاید نظر کی کمزوری کا مسئلہ ہو یا پھر عارف صاحب ہی مذاق کر رہے ہوں:p
یقین مانیے کہ اس سلسلے میں گلاسز کا کچھ لینا دینا نہیں ہے، میں دنیا کی ہر ہیروئن کو دل کی آنکھوں سے دیکھتا ہوں :hatoff:
 

محمد وارث

لائبریرین
جب ڈسکس ہوا تھا اسوقت بالی وڈ فلموں کی بات نہیں ہوئی تھی۔
غلط، بالکل غلط، ہالی وڈ ہی کی بات تھی۔ جب زیک نے پوچھا تھا کہ امریکہ سے ناروے نزدیک یا پاکستان۔ کیا ہو گیا صاحب، ا بھی تو شادی کو کچھ ہی عرصہ ہوا ہے سرکار :)
 

یاز

محفلین
ہاہاہا۔کہیں عارف صاحب غصہ نا کر لیں۔ہماری خیر ہے۔بات ان کی بیگم کی ہورہی ہے

میں مراسلے کے مندرجات سے ہٹ کر اس بابت استفسار کرنا چاہ رہا تھا کہ آپ کے جملہ مراسلہ جات کی پرمزاح ریٹنگ پہ عارف صاحب اور خاکسار پہ خوب خوب گلہ شکوہ کیا گیا تھا۔
 

ہادیہ

محفلین
میں مراسلے کے مندرجات سے ہٹ کر اس بابت استفسار کرنا چاہ رہا تھا کہ آپ کے جملہ مراسلہ جات کی پرمزاح ریٹنگ پہ عارف صاحب اور خاکسار پہ خوب خوب گلہ شکوہ کیا گیا تھا۔
اچھا جی۔آپ پر تو بس ایک دن غصہ کیا تھا اس طرح کی ریٹنگ دینے پر:p
 
Top