شاہ رخ خان کی ’’دل والے‘‘ سال 2016 کی ’’بدترین فلم‘‘ قرار!

arifkarim

معطل
میں نے شک کا اظہار کیا کیا بیگم اچانک محبوب بھی ہو گئیں!

ویسے بیگم کی تصویر سے شک کیسے دور ہو گا؟
ہم نے تو کبھی انکار نہیں کیا کہ ہماری بیگم محبوبہ نہیں ہیں۔ اگر بیگم کی تصویر سے شک دور نہ ہوا تو نکاح نامے کی کاپی کا آپشن بھی موجود ہے :)
 

یاز

محفلین
ہماری نہیں صرف آ پ کی:p۔آپ بہت لڑتے ہیں۔ :LOL:میں تو بچی ہوں:p
اس فورم کی انتظامیہ نے دھاگوں کا نام ہی شاید اس لئے "لڑی" رکھا ہے، کہ یہاں خوب خوب لڑائی لڑی جائے۔
(پرمزاح کی ریٹنگ دینے کا دل کرنے کے باوجود معلوماتی پہ کلک کرنے والی سمائیلی) :D۔
 

یاز

محفلین
میرا خیال ہے کہ لڑی نے دنیا کے گرد چکر کاٹ لیا ہے تو موضوعِ حقیقی سے مراجعت کرتے ہوئے میں بھی یہی کہنا چاہوں گا کہ شاہ رخ خان کی ابھی تک کی فلموں میں سب سے پھسڈی فلم "دل والے" لگی۔ اب "فین" صرف اس سسپنس کو ختم کرنے کے لئے دیکھنی پڑے گی کہ اس نے دل والے کا ریکارڈ توڑنے میں کامیابی حاصل کی کہ نہیں۔
 
Top