ہادیہ
محفلین
آپ کے پہلے ہی گلا سسز لگے ہوئے ہیں شاید نظر کی کمزوری کا مسئلہ ہو یا پھر عارف صاحب ہی مذاق کر رہے ہوںحد ہو گئی بھئ، مجھے تو ہر ہیروئین میں اپنی بیوی نظر نہیں آتی۔
آپ کے پہلے ہی گلا سسز لگے ہوئے ہیں شاید نظر کی کمزوری کا مسئلہ ہو یا پھر عارف صاحب ہی مذاق کر رہے ہوںحد ہو گئی بھئ، مجھے تو ہر ہیروئین میں اپنی بیوی نظر نہیں آتی۔
بیگمات اور شوہروں میں فرق ہوتا ہے جناب!حد ہو گئی بھئ، مجھے تو ہر ہیروئین میں اپنی بیوی نظر نہیں آتی۔
کر لیں۔ ہم اپنی بیگم کو غیرت کا مسئلہ نہیں بناتے۔ الحمدللہ۔اجازت ہو تو اس مراسلے کی درجہ بندی "پرمزاح" کر لی جائے!!!
یقین مانیے کہ اس سلسلے میں گلاسز کا کچھ لینا دینا نہیں ہے، میں دنیا کی ہر ہیروئن کو دل کی آنکھوں سے دیکھتا ہوںآپ کے پہلے ہی گلا سسز لگے ہوئے ہیں شاید نظر کی کمزوری کا مسئلہ ہو یا پھر عارف صاحب ہی مذاق کر رہے ہوں![]()
جب ڈسکس ہوا تھا اسوقت بالی وڈ فلموں کی بات نہیں ہوئی تھی۔یہ موضوع کئی بار پہلے بھی ڈسکس ہو چکا ہے عارف صاحب، ایک توآپ کی یادداشت بڑی کمزور ہے![]()
غلط، بالکل غلط، ہالی وڈ ہی کی بات تھی۔ جب زیک نے پوچھا تھا کہ امریکہ سے ناروے نزدیک یا پاکستان۔ کیا ہو گیا صاحب، ا بھی تو شادی کو کچھ ہی عرصہ ہوا ہے سرکارجب ڈسکس ہوا تھا اسوقت بالی وڈ فلموں کی بات نہیں ہوئی تھی۔
محمد وارث اسی طرح کے بیانات کی وجہ سے مجھے شک ہی ہے کہ عارف کی شادی ہوئی۔جی سب بیگمات کو شاہ رخ خان میں اپنا شوہر جو نظر آتا ہے![]()
اچھا دوبارہ چیک کرتا ہوں۔غلط، بالکل غلط، ہالی وڈ ہی کی بات تھی۔ جب زیک نے پوچھا تھا کہ امریکہ سے ناروے نزدیک یا پاکستان۔ کیا ہو گیا صاحب، ا ب تو شادی کو کچھ ہر عرصہ ہوا ہے سرکار![]()
ہاہاہا۔کہیں عارف صاحب غصہ نا کر لیں۔ہماری خیر ہے۔بات ان کی بیگم کی ہورہی ہے
ہمارے ہاں بھی نہیں بناتے۔اتنی جاہلیت اب ختم ہوچکی ہے۔کر لیں۔ ہم اپنی بیگم کو غیرت کا مسئلہ نہیں بناتے۔ الحمدللہ۔
یہ رہا ربطاچھا دوبارہ چیک کرتا ہوں۔
یقین مانیے کہ اس سلسلے میں گلاسز کا کچھ لینا دینا نہیں ہے، میں دنیا کی ہر ہیروئن کو دل کی آنکھوں سے دیکھتا ہوں![]()
اچھا جی۔آپ پر تو بس ایک دن غصہ کیا تھا اس طرح کی ریٹنگ دینے پرمیں مراسلے کے مندرجات سے ہٹ کر اس بابت استفسار کرنا چاہ رہا تھا کہ آپ کے جملہ مراسلہ جات کی پرمزاح ریٹنگ پہ عارف صاحب اور خاکسار پہ خوب خوب گلہ شکوہ کیا گیا تھا۔
ہاہاہا۔۔ذاتی پیغام میں اپنی محبوب بیگم کی تصویر بھیجنی پڑے گی۔ تب ہی آپکی تشکیک کو ٹھنڈ پڑنی ہے۔![]()
میں نے شک کا اظہار کیا کیا بیگم اچانک محبوب بھی ہو گئیں!ذاتی پیغام میں اپنی محبوب بیگم کی تصویر بھیجنی پڑے گی۔ تب ہی آپکی تشکیک کو ٹھنڈ پڑنی ہے۔![]()
اچھا جی۔آپ پر تو بس ایک دن غصہ کیا تھا اس طرح کی ریٹنگ دینے پر![]()
اوہ۔اچھا یہ بات ہے۔پھر ٹھیک ہےیقین مانیے کہ اس سلسلے میں گلاسز کا کچھ لینا دینا نہیں ہے، میں دنیا کی ہر ہیروئن کو دل کی آنکھوں سے دیکھتا ہوں![]()