یہ بھی ایک بھول ہی ہے کہ
جونٹی رہوڈز کو فیلڈنگ کوچ رکھنے سے پاکستانی ٹیم کی فیلڈنگ بہتر ہو جائے گی۔
یا رکی پونٹنگ، راہول ڈراوڈ کو رکھنے سے بلے باز بہتر بیٹنگ کرنے لگیں گے۔
یا وسیم اکرم، میکگرا کو رکھنے سے باؤلنگ ڈسپلن بہتر ہو جائے گا۔
وغیرہ
تلخ از شیریں لباں خوش می شود
خار از گلزار دلکش می شود
(مولانا رومی)
شیریں لب والوں سے کڑوا بھلا ہو جاتا ہے۔ گلشن کی وجہ سے کانٹا (بھی) خوبصورت لگتا ہے۔