ویسے مجھے سمجھ نہیں آئی کہ بیوی کو مقابلہ یا مباحثہ جیتنے کے لئے اتنا تردد کرنے کی ضرورت کیوں آن پڑی :thinking:۔ یہ تو کافی غیربیویانہ بات ہے:rollingeyes:۔
چوری کرتے وقت اگر چور لنگوٹی کی بجائے جینز پہن کے آئے اور پکڑا جائے تو کیا اس کو واپس بھیجیں گے کہ جاؤ لنگوٹی پہن کے آؤ۔ کیوں ہمارا محاورہ خراب کرنے پہ تلے ہو۔
عمومی طور پہ سسپنس یا تھرل والی فلمیں ایک ہی بار دیکھنا کافی رہتا ہے، جبکہ جن موویز میں ایکٹنگ اور ڈائیلاگ اچھے ہوں، وہ ایک سے زیادہ بار دیکھی جا سکتی ہیں۔
پلپ فکشن میں سے گالیوں کے بغیر والے ڈائیلاگ کی نشاندہی پہ انعام بھی رکھا جا سکتا ہے۔
لیکن خیر فلم کمال کی ہے۔ ایکٹنگ میں سیموئیل جیکسن کی ایکٹنگ اور ڈائیلاگ بھی کافی کمال کے ہیں۔