نتائج تلاش

  1. یاز

    آئیے موویز پر بات کرتے ہیں

    یہ تو ایک شاندار فلم ہے،بلکہ چلتا پھرتا افسانہ ہے۔ یہ بھی دیکھ رکھی ہے۔ کافی متماثل قسم کا ذوق لگتا ہے مجھے اپنا اور آپ کا۔
  2. یاز

    اوجِ تخیّل ۔ اشعار شامل کیجے۔

    از آں بدیرِ مغانم عزیز میدارند کہ آتشے کہ نمیرد ہمیشہ در دلِ ماست (حافظ شیرازی) ترجمہ: اس سبب سے آتش پرست مجھے آتش خانہ میں عزت سے رکھتے ہیں، کہ جو آگ کبھی نہ بجھے، وہ ہمیشہ میرے دل میں ہے
  3. یاز

    اوجِ تخیّل ۔ اشعار شامل کیجے۔

    خوب پردہ ہے کہ چلمن سے لگے بیٹھے ہیں صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں (داغ)
  4. یاز

    شکریہ ریحان صاحب۔ میں نے تصحیح کر لی ہے۔

    شکریہ ریحان صاحب۔ میں نے تصحیح کر لی ہے۔
  5. یاز

    مبارکباد مدرز ڈے

    ویسے جلد ہی وہ کمنٹ بھی آئے گا، یعنی "ہمارا ہر دن مدر ڈے ہوتا ہے۔ یہ سب مذہبی تہذیبی یلغار وغیرہ۔ ڈیڑھ لیٹر پیپسی میں سے تیسرا گلاس انڈیلتے ہوئے" وغیرہ وغیرہ۔
  6. یاز

    مبارکباد مدرز ڈے

    ہماری جانب سے بھی مبارک باد۔
  7. یاز

    بہترین ون ڈے کھلاڑی - ایک مقابلہ

    اگر تو ورلڈکپ ہی اصل کارنامہ ہے تو میں اپنا بیان واپس لیتا ہوں بھائی :)۔ ورنہ تمام کیریئر میں ون ڈے میچز کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے تو شاید کچھ برابری کی صورتحال نظر آئے۔
  8. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    میری محدود معلومات کے مطابق یہ جواب درست ہے بھائی۔ کچھ تواریخ (جن میں سے ایک تاریخِ فرشتہ ہے شاید) میں لکھا ہے کہ مرگلہ کے پاس شہاب الدین غوری کا انتقال ہوا۔ مرگلہ وہی جگہ ہے جس کو آج کل مارگلہ پہاڑ کے نام سے جانا جاتا ہے۔
  9. یاز

    نصیر الدین نصیر وفا ہو کر، جفا ہو کر، حیا ہو کر، ادا ہو کر

    عبدالرحمٰن اول، عبدالرحمٰن دوئم وغیرہ کیسے رہیں گے؟ سلطنتِ ہسپانیہ کی یاد بھی تازہ ہو جائے گی۔
  10. یاز

    * بیوی سے کبھی پنگا نہیں لینے کا *

    جی بالکل۔ تمام خانگی مباحثوں، مناظروں، جنگوں میں ایک فریق جیت جاتا ہے، جبکہ دوسرے کو شوہر کہتے ہیں۔
  11. یاز

    * بیوی سے کبھی پنگا نہیں لینے کا *

    جی جی، وہی تو۔ :ROFLMAO: ورنہ تو یہی کہتا کہ "زبردست کا ٹھینگا سر پر"۔
  12. یاز

    ایشیا کبڈی ٹورنامنٹ 2016

    اگر فرق ہے تو ہم اس سے آگاہی نہیں رکھتے۔ شاید صاحبِ لڑی اس پہ روشنی ڈال سکیں۔
  13. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    مزید کوشش کیجئے گا بھائی۔
  14. یاز

    بہترین ون ڈے کھلاڑی - ایک مقابلہ

    یہ واقعی مشکل ہو گا۔ کیونکہ ون ڈے کرکٹ میں دونوں کے کریڈٹ پہ تقریباً برابر مقدار کے کارنامے ہیں۔
  15. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خوب کھل کر ہنسیں بھائی۔ حلق سے ہنسی یا قہقہے کی آواز نکال لیتے لڑی کی مناسبت سے۔
  16. یاز

    کیا ٹیپو سلطان رحمۃ اللہ کی حقیقی تصویر یہی ہے؟؟

    بہت خوب تابش بھائی۔جیتے رہیں۔ سو باتوں کی ایک بات کہی آپ نے۔
  17. یاز

    کیا ٹیپو سلطان رحمۃ اللہ کی حقیقی تصویر یہی ہے؟؟

    ویسے تحریر سے کہیں بھی یہ محسوس نہیں ہونے دیا گیا کہ یہ سیٹائر ہے۔ تاہم آپ کے توجہ دلانے پہ غور کیا ہے تو آخری چند فقرات سے اس بابت کچھ اشارہ ملتا ہے۔
  18. یاز

    سیکریٹری خزانہ بلوچستان کے گھر سے 73 کروڑ روپے برآمد

    یعنی رئیسانی رئیسانی ہوتا ہے، اسلم ہو یا مشتاق :biggrin:۔
  19. یاز

    آئیے موویز پر بات کرتے ہیں

    جی جی وہی۔ اور وہ مشہور گانا بھی اسی میں ہے شاید محبت تم سے کرتے ہیں مگر پوشیدہ پوشیدہ اور ٹٹ گئی تڑک کر کے
  20. یاز

    آئیے موویز پر بات کرتے ہیں

    جی یہ بھی دیکھی ہے۔ عمدہ کہانی ہے۔
Top