بالکل درست جناب۔ جب بنو امیہ کا تختہ الٹ دیا گیا تو ان کے سب خلفاء کی قبریں کھود کے ان کی لاشیں یا جلا دی گئیں یا چیل کووں کتوں وغیرہ کے کھانے کے لئے کھلی پھینک دی گئیں۔
عباسی خلفاء نے اسی انجام کے ڈر سے ایسا بندوبست کیا تھا کہ جب کوئی خلیفہ انتقال کر جاتا تھا تو اس کو انتہائی رازداری سے کسی جگہ...