نتائج تلاش

  1. یاز

    بہت خوب جی۔ کافی بڑی ہائیک ہے یہ۔

    بہت خوب جی۔ کافی بڑی ہائیک ہے یہ۔
  2. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    جوگندر ناتھ منڈل؟
  3. یاز

    مارشل آرٹ کے 6 بہترین اداکار

    لسٹ تو کافی عمدہ اور میرٹ پر مبنی لگ رہی ہے، تاہم انگریزی فلموں میں ایکشن اور فائٹ میری پسندیدہ ژانر (جس کو میں جینرے کہنا پسند کرتا ہوں) نہیں ہے، تو ان میں سے شاید کسی ایک آدھ کی ہی فلم دیکھی ہو۔ لہٰذا کچھ رائے دینے سے قاصر ہوں۔
  4. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    بالکل درست جناب۔ جب بنو امیہ کا تختہ الٹ دیا گیا تو ان کے سب خلفاء کی قبریں کھود کے ان کی لاشیں یا جلا دی گئیں یا چیل کووں کتوں وغیرہ کے کھانے کے لئے کھلی پھینک دی گئیں۔ عباسی خلفاء نے اسی انجام کے ڈر سے ایسا بندوبست کیا تھا کہ جب کوئی خلیفہ انتقال کر جاتا تھا تو اس کو انتہائی رازداری سے کسی جگہ...
  5. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈرنا کیسا جناب۔ قہقہہ لگانے پہ محفل پہ کوئی پابندی تو ہے نہیں،بس مروجہ اوزان و بحور میں ہونا چاہئے قہقہہ۔
  6. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    اب یہ بھی بیان فرما دیں کہ خراسانی نے اموی خلفاء کے ساتھ کیا کیا تھا۔
  7. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    شکریہ جناب۔ عرض یہ ہے کہ طبعی موت سے ہمکنار ہونے والے خلفاء کی قبروں کا بھی سراغ نہیں ہے۔ اور اس کی ایک خاص وجہ ہے۔
  8. یاز

    کبھی دیکھی ہیں ایسی ویڈیوز

    راہی صاحب 600 کے سٹرائیک ریٹ سے کھیل رہے تھے۔
  9. یاز

    کبھی دیکھی ہیں ایسی ویڈیوز

    ایسا تو اوپنر ہونا چاہئے بھائی۔ پاورپلے میں ہی ہر میچ جتوا دے۔
  10. یاز

    کبھی دیکھی ہیں ایسی ویڈیوز

    سلطان راہی چھکا مارتے ہوئے ایں کمال است، کمال است ،کمال است عبداللہ محمد جی تسی کی کہندے او؟ محمد وارث arifkarim محمد تابش صدیقی عبدالقیوم چوہدری یوسف سلطان
  11. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    اگلا سوال عباسی خلفاء میں سے زیادہ تر (یا شاید تمام) کی قبروں کا سراغ نہیں ملتا۔ اس کی وجہ کیا ہے؟
  12. یاز

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    کے کے آر کے انتہائی پھسڈی آغاز کے بعد یوسف پٹھان اور شکیب الحسن اننگز کی تعمیرِ نو کرتے ہوئے۔
  13. یاز

    بے ادب رکشے

    عمدہ انتخاب ہے جناب۔ ہمیں خود بھی اسی مزاج کے رکشوں میں سفر اور suffer کرنے کا کثیر تجربہ حاصل ہے۔
  14. یاز

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    یوں بھی کہا جا سکتا ہے کہ اکیلے شیکھر دھون نے ممبئی کو شکست دے دی۔
  15. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    پیر سوہاوہ الگ جگہ ہے، جبکہ سوہاوہ الگ جگہ ہے۔ سوہاوہ نامی قصبہ چکوال سے زیادہ دور نہیں ہے، تاہم یہ ضلع جہلم کا حصہ ہے (شاید)۔
  16. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    آپ کی بات بھی کافی زیادہ قرین قیاس ہے۔ شہاب الدین غوری کا مقبرہ ڈومیل نامی جگہ پہ ہے جو سوہاوہ کے قریب واقع ہے۔ غالب امکان یہی ہے کہ وفات بھی اس کے قریب ہی ہوئی ہو۔
  17. یاز

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    یہ تو بتایا نہیں کہ کہاں کو عازم ہو رہے ہیں۔
  18. یاز

    ممبئی تو زبردست شہر ہے جناب۔ کچھ تصاویر وغیرہ

    ممبئی تو زبردست شہر ہے جناب۔ کچھ تصاویر وغیرہ
  19. یاز

    آئیے موویز پر بات کرتے ہیں

    عمدہ۔ "کچھ بھی کہو صاحب، رات تو آپ نے ایک دھندے والی کے ساتھ ہی بتائی ہے"۔ اور بھاگے رے من، چلا جانے کدھر وغیرہ
  20. یاز

    افسانہ: ہیئر برش

    بہت عمدہ جناب۔
Top