نتائج تلاش

  1. یاز

    تعارف طفیل احمد (ماہرِ امراض نباتات)

    السلام علیکم خوش آمدید جناب۔
  2. یاز

    کھیلوں کے سوالات

    تین تین دفعہ سپورٹس مین آف دی ایئر قرار پا چکے ہیں۔
  3. یاز

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    پرسی تو چہ حالِ دل بد روز کہ بہرت از زلفِ تو و رنجِ شبِ تار کشیدہ است (حافظ شیرازی) اس بدقسمت دل کا حال کیا پوچھتا ہے جس نے تیری خاطر۔۔۔تری زلف اور تاریک رات کا رنج برداشت کیا ہے۔
  4. یاز

    کھیلوں کے سوالات

    دونوں اولمپکس کے گولڈ میڈلسٹ ہیں؟
  5. یاز

    سول انجینئرنگ کے حیرت انگیز مظاہر

    عموماً ایسی ہی ہوتی ہیں جناب۔ اسی لئے تو ہم باہر لٹکنے کو ترجیح دیا کئے۔
  6. یاز

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    اور مس بھی ہو گئی۔
  7. یاز

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    بائرن کا ستارہ زوروں پہ۔ پنلٹی بھی مل گئی۔
  8. یاز

    دعا دعائے صحت کی استدعا

    وعلیکم السلام شاہ صاحب۔ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و سلامتی عطا کرے۔ آمین
  9. یاز

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    اور آخرکار بائرن نے گول ڈال ہی دیا۔ جیسے تواتر اور جارحیت کے ساتھ حملے ہو رہے تھے، گول آنا ہی آنا تھا۔
  10. یاز

    مبارکباد یاز بھائی کے تین ہزار مراسلے

    خاکسار لڑیء جدید کو لڑیء قدیم کے ساتھ باہم مدغم سمجھنے کی سہو کے رفع ہونے پہ آپ کا مشکور و ممنون ہے اور تہنیتی کلمات کی ادائیگی پہ سراپائے احسان مندی ہے۔
  11. یاز

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    بائرن کی جانب سے شاندار حملوں کا سلسلہ جاری۔
  12. یاز

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    شاید اس لئے کہ لاہور لاہور ہے۔
  13. یاز

    سول انجینئرنگ کے حیرت انگیز مظاہر

    ^^ فخرے گولڑہ۔۔۔:biggrin:
  14. یاز

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    بھائی! کچھ تفصیل بھی تو شامل فرمائیں کہ کب اور کیسے؟ اور پلان فائنل کر لیا ہے یا ابھی نہیں؟
  15. یاز

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    آپ سے بھی یہی عرض کروں گا کہ سڑکوں کا کوئی خاص مسئلہ نہیں ہے۔ سوائے چند جگہوں پہ کچھ پیچز کے، باقی سب سڑکیں اچھی خاصی بہتر حالت میں ہیں۔
  16. یاز

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    سفر ہے شرط، مسافر نواز بہتیرے ہزار ہا شجرِ سایہ دار راہ میں ہے
Top