نتائج تلاش

  1. یاز

    شو کمار بٹالوی کیہ پچھدے او حال فقیراں دا

    بوہت ودھیا۔ تساں دی اپنی شاعری ہیگی؟
  2. یاز

    زابُل، سیستان و بلوچستان کی روزمرہ زندگی

    عمدہ تصاویر ہیں۔ لیکن یہاں باقی ایران کی بہ نسبت کافی غربت اور پسماندگی دکھائی دی۔
  3. یاز

    اوجِ تخیّل ۔ اشعار شامل کیجے۔

    آج ہم دار پہ کھینچے گئے جن باتوں پر کیا عجب کل وہ زمانے کو نصابوں میں ملیں (احمد فراز)
  4. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبح صبح (یعنی امریکہ میں) کیسی شرارتیں جناب؟
  5. یاز

    کھیلوں کے سوالات

    لاریئس سپورٹس مین آف دی ایئر کے ایوارڈ تین تین دفعہ ملے ہیں دونوں کو۔
  6. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    شنید ہے کہ قائم علی شاہ صاحب کے بچپن میں بھی الکحل کی موجودگی کے ثبوت ملے ہیں۔
  7. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    کمال کر دِتا صاحبِ اشتہار نے۔
  8. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    سلام ہے ان صاحب کو۔
  9. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سعادتِ عمرہ کے دوران ہمیں بھی یاد رکھئے گا محترم بھائی صاحب۔
  10. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    ایک اڑتی اڑتی ہم نے یوں بھی سنی تھی کہ کچھ اشیاء (جن میں انگور بھی شامل تھا) کا آمیزہ کسی دیگچے میں بند کر کے زمین میں دبایا جاتا تھا اور کچھ وقت یا عرصے کے بعد اس کو نکالا جاتا تو شرابِ کہن تیار ہو چکی ہوتی تھی۔ دورِ گرداں آمدہ آخر دریں بزمے بمن ساقیا بر خیز پر دہ آخریں پیمانہ را
  11. یاز

    کھیلوں کے سوالات

    ایک قدرِ مشترک تو یہ بھی ہو سکتی ہے کہ دونوں جالندھر میں پیدا نہیں ہوئے :thinking:۔
  12. یاز

    قومی کرکٹ ٹیم میں خرم منظور !!

    تحریر از علی عمران سید ماخذ دورہ انگلینڈ کے لئے پاکستان کرکٹ کے ممکنہ 35 کھلاڑیوں کا اعلان آج (2 مئی ) کچھ دیر پہلے ہوا ہے . میرے پسندیدہ کھلاڑی انضمام الحق کی بطور چیف سلیکٹر یہ پہلی ٹیم سلیکشن ہے . تفصیلات بتاتے ہوے جب انضمام نے بتایا کہ دو تجربہ کار کھلاڑی صرف خراب ڈسپلن کی بنیاد پر ڈراپ کر...
  13. یاز

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    کل کس کے ہوم گراؤنڈ پہ میچ ہے؟
  14. یاز

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    میچ ختم۔ اوے گول کی بدولت ایٹلیٹکو میڈرڈ فائنل میں جگہ پانے میں کامیاب۔
  15. یاز

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    اس ہی بھی گول نہ ہو سکا۔ یوں آج کے میچ کی دونوں پنلٹی ککس ضائع گئیں۔
  16. یاز

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    اور بائرن کے خلاف پنلٹی دے دی گئی۔
  17. یاز

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    بائرن نے دوسرا گول کر کے میچ کے بقیہ لمحات کو دلچسپ اور سنسنی خیز بنا دیا ہے۔
  18. یاز

    مبارکباد یاز بھائی کے تین ہزار مراسلے

    نوازش حضرت۔ جناب الف ایسے ہی گر گیا جیسے مختلف بحور میں الف گرا دیئے جاتے ہیں۔ ویسے یاز کی وجہ تسمیہ کچھ خاص نہیں۔ بس ایک رینڈم سا لفظ سمجھ لیں۔ پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں شمشال جیسے دور افتادہ مقام سے بھی آگے یازغل نامی جگہ ہے۔ اسی میں یازغل گلیشیئر، یازغل میڈوز وغیرہ ہیں۔بس اس کی تخفیف کر...
  19. یاز

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    اور ایٹلیٹکو نے اوے گول کر کے بائرن کو مشکلات کے بھنور میں ڈال دیا۔
  20. یاز

    رہنمائی اور ہدایت میں فرق؟

    ایک تھیوری: رہنمائی عمل کی ہوتی ہے، ہدایت سوچ کی۔
Top