نتائج تلاش

  1. یاز

    آئیے موویز پر بات کرتے ہیں

    فرخ منظور صاحب! کیا آپ نے "کیا دلی کیا لاہور" دیکھی ہے؟ (میں نے خود نہیں دیکھی ابھی تک)
  2. یاز

    آئیے موویز پر بات کرتے ہیں

    چند آرٹ فلمیں جو مجھے بہت پسند آئیں ماچس پنجر سرداری بیگم زبیدہ مایا میم صاب تمنا ڈیڈی بازار زخم دھوپ اجازت وارث ہے رام
  3. یاز

    آئیے موویز پر بات کرتے ہیں

    بہت عمدہ جناب۔ اس فلم کا نام پہلی بار سنا ہے۔ کس دور کی فلم ہے؟
  4. یاز

    اوجِ تخیّل ۔ اشعار شامل کیجے۔

    دیتے ہیں سراغ فصل گل کا شاخوں پہ جلے ہوئے بسیرے (ناصر کاظمی)
  5. یاز

    سردی اور گرمی میں موبائل فون

    میرے خیال میں ان سٹینڈرڈ پہ پورا اترنے والا ہارڈویئر عام دستیاب ہارڈویئر سے اچھا خاصا مہنگا ہوتا ہے۔
  6. یاز

    آئیے موویز پر بات کرتے ہیں

    زبردست جناب۔ چند پسندیدہ فلموں کا نام بھی تو بتائیے۔
  7. یاز

    آئیے موویز پر بات کرتے ہیں

    آرٹ فلموں کے شائقین کون کون ہیں؟
  8. یاز

    اوجِ تخیّل ۔ اشعار شامل کیجے۔

    بالکل متفق جناب۔ آں دم کہ دل بہ عشق دہی خوش دمے بود درکارِ خیر حاجتِ ہیچ استخارہ نیست (حافظ شیرازی) جس وقت بھی دل کو عشق میں لگا دے، وہ اچھا وقت ہو گا۔ کارِ خیر میں کسی استخارہ کی ضرورت نہیں ہے۔
  9. یاز

    اوجِ تخیّل ۔ اشعار شامل کیجے۔

    رخِ روشن کے آگے شمع رکھ کر وہ یہ کہتے ہیں اُدھر جاتا ہے دیکھیں، یا اِدھر پروانہ آتا ہے (داغ دہلوی)
  10. یاز

    سردی اور گرمی میں موبائل فون

    آئی فون کے آپریٹنگ ٹمپریچر کی بابت جان کر حیرانی سی ہوئی۔ پاکستان میں تو گرمیوں میں 35 ڈگری سے زیادہ ہی ہوتا ہے ٹمپریچر۔ اسی طرح دنیا میں بے شمار جگہوں پہ سردیوں میں منفی میں درجہ حرارت ہوتا ہے۔ جبکہ مذکورہ دونوں اقسام کی جگہوں پہ آئی فون تو عام مستعمل ہو گا۔
  11. یاز

    سردی اور گرمی میں موبائل فون

    یہ تو لکڑہضم پتھر ہضم قسم کا سیٹ ہے۔ انٹارکٹیکا کی سردیوں سے لیکر صحرائے اعظم افریقہ کی گرمیوں میں بھی چلایا جا سکتا ہے۔
  12. یاز

    آئیے موویز پر بات کرتے ہیں

    جی بالکل ٹھیک رہے گی۔
  13. یاز

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    پسندیدہ فلم کی کم از کم ایک لڑی تو دیکھی تھی فورم پہ۔
  14. یاز

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    میرے خیال سے پی کے بھی چربہ نہیں ہے۔
  15. یاز

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    ہاکی پہ قومی کھیل کی تہمت ہے۔ اور رینکنگ وہی ہے جو پاتال کی ہو گی۔
  16. یاز

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    میرا بھی یہی خیال تھا، لیکن چربے میں بھی قدرے بھونڈا پن ہے۔ میرا خیال تھا کہ گجنی کے سین بھی الٹی ترتیب میں ہوں گے، لیکن دیکھنے سے علم ہوا کہ ایسا کچھ نہیں تھا۔
  17. یاز

    تعارف میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے

    کافی بہتر پیغام ہے ماشااللہ نیز یہ کہ السلام علیکم اور محفل پہ خوش آمدید۔
  18. یاز

    مبارکباد عارف بھائی کو 26000ہزار مراسلوں پر۔۔۔۔۔

    کہیں جا رہا ہے کیا عارف صاحب؟ :thinking:
Top