نتائج تلاش

  1. یاز

    انڈین پریمئیر لیگ 2016

    رسل کے بڑھیا آخری اوور کی بدولت پنجاب آخری اوور میں مطلوبہ 12 رنز بنانے میں یکسر ناکام۔
  2. یاز

    امریکی صدارتی انتخابات 2016

    ہمارا تخمینہ بھی یہی تھا کہ حتمی معرکہ کلنٹن اور ٹرمپ کے مابین ہی ہو گا۔ ایک سوال یہ ہے کہ کیا ان دونوں امیدواروں کے درمیان نظریاتی تفریق ماضی کے صدارتی امیدواروں کے مقابلے میں زیادہ ترین یا واضح ترین ہے؟
  3. یاز

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 54: گیجٹ

    عطریات کو بھی گیجٹس میں شمار کیا جا سکتا ہے ویسے۔
  4. یاز

    اوجِ تخیّل ۔ اشعار شامل کیجے۔

    وہ تیغ مل بھی گئی جس سے ہوا ہے قتل مرا کسی کے ہاتھ کا اس پر نشاں نہیں ملتا (کیفی اعظمی)
  5. یاز

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اس پہ تبصرہ کب تحریر فرما رہے ہیں؟ میرے ہفتہ ورانہ پروگرام میں اس بابت کچھ لکھنا شامل ہے ویسے۔
  6. یاز

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 54: گیجٹ

    لیپ ٹاپ کا کیمرہ استعمال کرنے کے بارے میں کیا خیال ہے؟
  7. یاز

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    شکرگزار است۔
  8. یاز

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 54: گیجٹ

    یعنی جیسے نائی اپنے بال خود نہیں کاٹ سکتا۔ ویسے ہی موبائل اپنی خود کی سیلفی نہیں لے سکتا؟
  9. یاز

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    شکریہ جناب۔ آج ہی ریمائنڈر لگاتا ہوں۔
  10. یاز

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    بانوے۔اڑتالیس کیا؟
  11. یاز

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    پہلے کون سی میڈرڈ جیتی تھی؟
  12. یاز

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    میرے پاس جتنے آئی فون ہیں۔ سب آپ کے ہوئے۔
  13. یاز

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    میچ ختم۔ میڈرڈ فتح یاب۔
  14. یاز

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    ایسے آئی فون کو میں نہیں جانتا، میں نہیں مانتا۔۔۔۔ وغیرہ
  15. یاز

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    میڈرڈوں کا فائنل اٹلی میں ہوتا نظر آ رہا ہے۔
  16. یاز

    تھیم فوٹوگرافی کھیل تھیم فوٹوگرافی کھیل

    اس تھیم کو چلائیں گے انشاءاللہ۔
  17. یاز

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 54: گیجٹ

    یہ اچھی تھیم ہے۔ ہم بھی گیجٹ شیئر کریں گے انشاءاللہ۔
  18. یاز

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    میرا خیال تھاکہ شاید سیمی فائنل ہے۔
  19. یاز

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    ابھی یاد آیا کہ آج میچ بھی ہے۔ شکریہ جناب۔
  20. یاز

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    اپنی پسندیدہ ترین فلموں میں سے ایک Memento تقریباً 12 سال بعد دوبارہ دیکھ لی۔
Top