اصل حقیقت کا علم تو اللہ تعالیٰ کی ذات کو ہی ہو سکتا ہے۔ ہم فقط دستیاب وسائل اور معلومات کی بنیاد پہ رائے دے سکتے ہیں۔
وکی پیڈیا کے ایک آرٹیکل کے مطابق صاحبِ تصویر کا اصل نام حمد بن محمد بن جمعة بن رجب بن محمد بن سعيد المرجبي ہے اور یہ زنجبار (تنزانیہ) کا ایک تاجر تھا۔ مقامی افراد میں یہ Tippu...