:)
دراصل ایک زمانے میں ہمارے ساتھ والے گھر میں کچھ سندھی لوگ رہتے تھے اور کافی عرصہ رہے اُٹھنا بیٹھنا بھی تھا اُن کے ساتھ تو کافی سمجھ میں آنے لگی تھی۔ میرے دفتر میں بھی کچھ لوگ ہیں جن کے ساتھ میں سندھی بولنے کی کوشش کرتا ہوں۔
جہاں تک لکھنے کا سوال ہے تو اسکول لائف میں سندھی کا مضمون بھی...