نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ محفل مشاعرہ ، آپ کی رائے اور تجویز

    آمد ہوگئی تو ٹھیک ہے ورنہ ع - نئے سے ہے بہتر پرانی شراب ;)
  2. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ محفل مشاعرہ ، آپ کی رائے اور تجویز

    بہت شکریہ امین بھائی۔۔۔! خوش رہیے۔
  3. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ محفل مشاعرہ ، آپ کی رائے اور تجویز

    وارث بھائی، بہت شکریہ ۔ آپ کی یہاں آمد سے حوصلے بڑھ گئے ہیں۔ گو کہ آپ آج کل میں کہیں لکھ چکے ہیں کہ "اب طبیعت ادھر نہیں آتی" لیکن اس خاص موقع کے لئے طبیعت والا بہانہ نہیں چلے گا۔ :D شعراء کی فہرست میں آپ کا نام پہلے سے لکھا ہوا ہے اور ہم تھوڑے کو بہت جانتے ہوئے صرف آپ کو یاد دہانی کرانا چاہتے...
  4. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ محفل مشاعرہ ، آپ کی رائے اور تجویز

    خوش رہیے۔ :D آپ نے بارش کے پہلے قطرے کا کام کیا ہے۔ اب انشاءاللہ کھل کے ساون برسنے کی اُمید ہو چلی ہے۔ ;)
  5. محمداحمد

    مہدی بھیا یہاں آ جائیے۔...

    مہدی بھیا یہاں آ جائیے۔ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AD%D9%81%D9%84-%D9%85%D8%B4%D8%A7%D8%B9%D8%B1%DB%81-%D8%8C-%D8%A2%D9%BE-%DA%A9%DB%8C-%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AA%D8%AC%D9%88%DB%8C%D8%B2.52473/
  6. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ محفل مشاعرہ ، آپ کی رائے اور تجویز

    الف نظامی سلیمان جاذب بہت معذرت کہ جیسے جیسے نام یاد آرہے ہیں لکھ رہا ہوں۔ اس میں تقدیم و تاخیر کچھ نہیں ہے۔ :)
  7. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ محفل مشاعرہ ، آپ کی رائے اور تجویز

    بہت خوب۔۔۔۔! یعنی ہورہے گا کچھ نہ کچھ گھبرائیں کیا۔ اب دیکھیے اتنے سارے شعراء کرام تو محفل میں موجود ہیں پھر ایسے میں مشاعرہ تو بنتا ہے۔
  8. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ محفل مشاعرہ ، آپ کی رائے اور تجویز

    ایک اور کوشش ابن سعید سیدہ سارا غزل مہدی نقوی حجازؔ نویدظفرکیانی بھائی نوید صادق اور بھیا آصف شفیع تو آج کل محفل میں موجود نہیں ہیں ورنہ مشاعرے لاجواب ہو جاتا۔
  9. محمداحمد

    ساتویں سالگرہ محفل مشاعرہ ، آپ کی رائے اور تجویز

    بہت شکریہ خرم بھائی کے آپ نے نیک کام کا آغاز کیا۔ میں نے "آپ کی شاعری - پابندِ بحور" کے صفحات سے مختلف شعراء کے نام اخذ کیے ہیں اور یہاں اُن کو ٹیگ کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ نام فی الحال حروف َ تہجی کے اعتبار سے دیے گئے ہیں۔ جو نام میں بھول رہا ہوں اس میں آپ اور دیگر احباب مدد کریں۔ جو شاعر...
  10. محمداحمد

    سیلَ حوادث ۔ ایک قطعہ

    واہ بہت خوب انیس فاروقی صاحب، بہت خوب قطعہ کہا ہے آپ نے ۔ میں نے آج ہی دیکھا۔
  11. محمداحمد

    متبادل الفاظ کا استعمال ۔۔۔

    ویسے اس میں تو شبہ نہیں ہے کہ بہت سی انگریزی اصطلاحات ایسی ہیں کہ جن کے لئے بہتر اردو متبادل درکار ہیں۔ اگر سب سے رائے لی جائے تو اتفاقِ رائے سے کچھ نہ کچھ بہتر نتائج نکل سکتے ہیں۔
  12. محمداحمد

    اسان سان ڪچهريون ڪيو دوستو

    بات تو آپ کی ٹھیک ہے لیکن سندھی یا اردو میں غیر ضروری انگریزی کی آمیزش گفتگو کے حسن کو ماند کر دیتی ہے سو جہاں تک ممکن ہو اس بات کا خیال رکھنا چاہیے کہ آپ جو زبان بول رہے ہوں اس کے تقاضے پورے کئے جائیں۔ لوگ آج کل ایک جملہ انگریزی کا بولتے ہیں دوسرا اردو / سندھی کا ۔ شروع اردو سے کرتے ہیں تو...
  13. محمداحمد

    اسان سان ڪچهريون ڪيو دوستو

    آج کل تو سندھی ٹی وی چینلز پر بھی سندھی میں آدھی سے زیادہ انگریزی ملی ہوئی ہوتی ہے ۔ ایسے میں سندھی کہاں سے سیکھی جائے۔
  14. محمداحمد

    متبادل الفاظ کا استعمال ۔۔۔

    جی شکریہ ۔۔۔! یہاں یہ جملہ قابلِ غور ہے: اس صفحے پر ایسی اصطلاحات کے اردو اور انگریزی متبادلات درج کرنے کی کوشش کی گئی ہے کہ جو اردو ویکیپیڈیا پر آنے والے ایک نئے صارف کے لیئے (اردو دانوں کی عمومی لاپرواہی و پسماندگی کی وجہ سے) اجنبی ہو سکتی ہیں۔ :)
  15. محمداحمد

    متبادل الفاظ کا استعمال ۔۔۔

    ہرگز نہیں۔۔۔۔! لیکن جو الفاظ انگریزی سے آئے ہیں اور اردو میں مستعمل ہو گئے ہیں انہیں تو اردو کا حصہ بنایا جائے تو کوئی حرج نہیں ہے۔ ایسے ہی جیسے اردو لغات بہت سے لفظوں یا ان کی 'اصل' کو انگریزی سے منسلک کرتی ہیں لیکن وہ الفاظ پھر بھی اردو لغات میں جگہ پاتے ہیں۔
  16. محمداحمد

    متبادل الفاظ کا استعمال ۔۔۔

    اگر یاد رہ جاتیں تو پھر رونا ہی کس بات کا ہوتا۔ :D ویسے کچھ یہاں دیکھی جا سکتی ہیں۔
  17. محمداحمد

    متبادل الفاظ کا استعمال ۔۔۔

    جی لیکن اقبال کو تو کچھ ہی لوگ پڑھتے ہیں نا۔۔۔! انٹرنیٹ فورمز اور ایپلیکیشنز تو ہر طبقے اور ہر عمر کے لوگوں کے لئے ہوتی ہیں سو اُنہیں حتی الامکان آسان ہونا چاہیے۔
  18. محمداحمد

    متبادل الفاظ کا استعمال ۔۔۔

    یہ تو ٹھیک ہے لیکن انگریزی میں عام استعمال ہونے والے الفاظ (جو کہ ٹیکنالوجی کی رعایت سے انگریزی ہی سے لئے گئے ہیں) کا بھی کبھی کبھی ایسا مشکل ترجمہ کیا گیا کہ جن سے زبان کسی بھی طور مانوس نہ ہو پائی۔
  19. محمداحمد

    زندہ رہیں تو کیا ہے جو مر جائیں ہم تو کیا ۔ ۔

    کہہ دیا ہوگا، ہر وقت انسان کا مزاج اور کیفیات ایک سی نہیں ہوتیں۔ کوئی گل نہیں ۔۔۔۔! :)
Top