ویسے مہدی بھائی کیا اقبال آج کے دور میں ہوتے تو خواتین کے لئے اسکول اور کالجز کی تعلیم کو بُرا سمجھتے؟ آپ کا کیا خیال ہے۔
پھر ایک شاعر کے علاوہ اقبال کی شخصیت ایک اسلامی مفکر کی حیثیت سے بھی جانی جاتی ہے تو کیا اسلام میں خواتین کی تعلیم سے منع کیا گیا ہے؟ اور ایک بات یہ کہ جو اشعار آپ نے اس...