اچھا۔۔۔! میں تو ابھی تک پاکستان میں ہی ہوں اور مجھے سندھی اور پنجابی دونوں ہی اچھی لگتی ہیں کہ یہ دونوں زبانیں کچھ کچھ سمجھ آتی ہیں۔ باقی علاقائی زبانیں اچھی تو لگتی ہیں پر سمجھ نہیں آتیں۔ :) اردو تو پاکستان میں سب ہی بولتے ہیں۔
مجھ سے بھی جب لوگ پوچھتے ہیں کہ آپ کون ہیں تو میں اُنہیں کہتا...