اس ادبی محفل میں آپ نے ہمیں تو بلایا نہیں۔ لیکن ہم پھر بھی آگئے کہ کچھ بے ادب لوگ بھی ہونے چاہیے تاکہ باقی لوگوں کو اپنے ادبی ہونے کا احساس باقی رہے۔ :)
پانچ شعرا ء کے نام کی قید کے ساتھ کیا لکھوں۔ میر، غالب اور اقبال کا نام نہ لینا تو شاید کوئی بھی پسند نہ کرے سو ہم ان کے علاوہ پانچ نام دیے...