نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    ریل گاڑی

    ہم اس قابل ہوتے تو ٹرینوں کا یہ حال نہ ہونے دیتے۔ :(
  2. محمداحمد

    ریل گاڑی

    باکمال لوگ اکثر منکسر المزاج ہوتے ہیں۔ کیا خیال ہے آپ کا۔ بقول شخصے جو اعلیٰ ظرف ہوتے ہیں ہمیشہ جھک کے ملتے ہیں صراحی سرنگوں ہو کر بھرا کرتی ہے پیمانہ خوش رہیے۔ :)
  3. محمداحمد

    ریل گاڑی

    وہ تو ٹھیک ہے لیکن باکمال لوگوں کی صحبت کا فیض تو مل سکتا ہے نا۔ :)
  4. محمداحمد

    ریل گاڑی

    گوگل تو ہے ہی لیکن حضرتِ مہدی نقوی حجازؔ صاحبِ ترکیب کے ہوتے ہوئے ادھر اُدھر دیکھنے کی کیا ضرورت ہے۔ :D
  5. محمداحمد

    ہم بھی دشمن تو نہیں ہیں اپنے ... غیر کو تجھ سے محبت ہی سہی .........................

    ہم بھی دشمن تو نہیں ہیں اپنے ... غیر کو تجھ سے محبت ہی سہی .........................
  6. محمداحمد

    راجہ پرويز کو ووٹ ديکر گيلاني کو ووٹ دينے کا گناہ نہيں دہرا سکتا، پي پي رکن

    مجھے تو سوالیہ نشانات نظر آ رہے ہیں۔ لگتا ہے فارمیٹ کا ہی کوئی ایشو ہے۔
  7. محمداحمد

    ریل گاڑی

    ویسے نوبت تو یہی آگئی ہے کہ ہماری ٹرینوں کو بھی اُلٹا لٹک کے خودکشی کر لینی چاہیے۔
  8. محمداحمد

    ریل گاڑی

    کیا شمشاد بھائی صبح صبح دل جلانے کی باتیں کر رہے ہیں آپ؟ :worried:
  9. محمداحمد

    جمہوريت کيخلاف سازشيں بند کي جائيں،کسي ادارے نے حد سے تجاوز کيا تو ملک تبا ہ ہوسکتا

    عجیب بات ہے سب کو 'جمہوریت' کی فکر ہے 'عوام' کی کسی کو پرواہ نہیں۔
  10. محمداحمد

    راجہ پرويز کو ووٹ ديکر گيلاني کو ووٹ دينے کا گناہ نہيں دہرا سکتا، پي پي رکن

    دیر آید درست آید۔ ویسے یہ پوسٹ کیا سندھی رسم الخط میں ہے جو مجھے 'ی' کے نیچے دو نقطے نظر آرہے ہیں؟
  11. محمداحمد

    تعارف تُزک حجاز

    خوش آمدید محترم۔ اُمید ہے محفل میں آپ کا وقت خوب گزرے گا۔
  12. محمداحمد

    امريکہ – دوست يا دشمن ؟ کچھ حقائق

    فواد صاحب، جن لوگوں کے اپنے اُن کے دوست نہ ہوں انہیں اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کوئی "غیر" اُن کا دوست ہے یا نہیں۔ آپ بے کار کی باتوں میں ناحق اپنا وقت ضائع کر رہے ہیں۔
  13. محمداحمد

    ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا؟

    بات اخلاص کی ہے۔
  14. محمداحمد

    چند افسانے سے لوحِ دل پہ کندہ کر گیا از حفیظ احمد

    چند افسانے سے لوحِ دل پہ کندہ کر گیا مصلحت اندیش تھا رُسوائیوں سے ڈر گیا کتنی یخ بستہ فضا ہے کتنے پتھر دل ہیں لوگ ایک اِک شعلہ تمنا کا ٹھٹھر کر مر گیا انتہائی خوبصورت غزل ہے۔ شکریہ۔
  15. محمداحمد

    الٹی پڑ گئیں سب تدبیریں: راجہ پرویز کو لانے والے خود چیف جسٹس کے حامی ہیں

    پی پی سے کوئی بھی آجائے، ایک ہی بات ہے ۔ سب ماشااللہ ہی ہیں۔ اتنی سے بات کا غم نہ کریں۔
  16. محمداحمد

    ہم سے ہوتا ہے جب گناہ کوئی۔ اس کو قسمت کی بھول کہتے ہی۔ کتنے اعتماد میں ہیں ہم لوگ، لغزشوں کو...

    ہم سے ہوتا ہے جب گناہ کوئی۔ اس کو قسمت کی بھول کہتے ہی۔ کتنے اعتماد میں ہیں ہم لوگ، لغزشوں کو اصول کہتے ہیں۔
  17. محمداحمد

    تعارف میں ہی میں

    بھیا ۔۔۔! اس میں شرمندہ ہونے والی کوئی بات نہیں یہاں سب ایک دوسرے سے سیکھتے ہیں۔ مجھ سمیت تقریباً سب نے ہی یہاں سے کچھ نہ کچھ سیکھا ہے۔
  18. محمداحمد

    تعارف میں ہی میں

    خوش آمدید شعیب صاحب، آپ کو اردو محفل میں دیکھ کر خوشی ہوئی۔ آتے جاتے رہیے گا۔ اُمید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
  19. محمداحمد

    وزیرِ لوڈ شیڈنگ اب نئے وزیرِ اعظم کے روپ میں

    اگر اس مرتبہ بھی آرزو پوری نہیں ہوگی تو اس کے بعد آخر کس بھروسے پر جیوں گا میں انور شعور سے معذرت کے ساتھ۔
Top