السلام علیکم !
وعلیکم السلام
1)آپ انٹرنیٹ کا استعمال کیسے کرتے ہیں؟
بذریعہ لیپ ٹاپ،موبائل،کمپیوٹر
کمپیوٹر آفس کا اور گھر کا
2)آپکا پسندیدہ براؤزر/آپ کونسا براؤزر استعمال کرتے ہیں؟
فائر فاکس اور کروم (آج کل کروم پر زور ہے)
3)روزانہ انٹرنیٹ کا استعمال کتنے گھنٹے کرتے ہیں؟
آفس میں جب بھی وقت...