نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    ریاض مجید غزل ۔ بدل سکا نہ جدائی کے غم اُٹھا کر بھی ۔ ریاض مجید

    انتخاب کو سراہنے کا بہت شکریہ وارث بھائی۔ ۔۔۔۔!
  2. محمداحمد

    رہا سر پر سلامت غم کا سورج .... کم از کم اپنے سائے سے بڑے تھے.

    رہا سر پر سلامت غم کا سورج .... کم از کم اپنے سائے سے بڑے تھے.
  3. محمداحمد

    ریاض مجید غزل ۔ بدل سکا نہ جدائی کے غم اُٹھا کر بھی ۔ ریاض مجید

    اسی غزل کا ایک شعر جو مجھے بہت زیادہ پسند ہے۔ کھلا یہ بھید کہ تنہائیاں ہی قسمت ہیں اک عمر دیکھ لیا محفلیں سجا کر بھی
  4. محمداحمد

    ریاض مجید غزل ۔ بدل سکا نہ جدائی کے غم اُٹھا کر بھی ۔ ریاض مجید

    بہت شکریہ نایاب بھائی۔۔۔۔ ! یہ غزل مجھے بہت پسند تھی کل ایک رسالے میں نظر آئی سوچا محفل میں پوسٹ کر دی جائے۔ ریاض مجید کی ایک اور غزل بھی مجھے بہت اچھی لگی تھی جو اب کہیں سے نہیں مل رہی۔ اُس کے صرف دو شعر مجھے یاد ہیں۔ تمھارا غم مرے حق میں چراغِ راہ سہی میں اس چراغ کو ضد میں بجھا بھی...
  5. محمداحمد

    ریاض مجید غزل ۔ بدل سکا نہ جدائی کے غم اُٹھا کر بھی ۔ ریاض مجید

    بہت شکریہ مہ جبین صاحبہ، غزل آپ کو پسند آئی ہماری محنت وصول ہو گئی۔
  6. محمداحمد

    غزل ۔ جب نمازِ محبت ادا کیجیے ۔ شانتی صبا

    مہدی بھائی اور نایاب بھائی، انتخاب کی پسندیدگی کا بہت شکریہ ۔۔۔۔!
  7. محمداحمد

    ریاض مجید غزل ۔ بدل سکا نہ جدائی کے غم اُٹھا کر بھی ۔ ریاض مجید

    غزل بدل سکا نہ جدائی کے غم اُٹھا کر بھی کہ میں تو میں ہی رہا تجھ سے دُور جا کر بھی میں سخت جان تھا اس کرب سے بھی بچ نکلا میں جی رہا ہوں تجھے ہاتھ سے گنوا کر بھی خُدا کرے تجھے دُوری ہی راس آجائے تو کیا کرے گا بھلا اب یہاں پہ آکر بھی ابھی تو میرے بکھرنے کا کھیل باقی ہے میں خوش نہیں ہوں...
  8. محمداحمد

    غزل ۔ جب نمازِ محبت ادا کیجیے ۔ شانتی صبا

    غزل جب نمازِ محبت ادا کیجیے غیر کو بھی شریکِ دعا کیجیے آنکھ والے نگاہیں چُراتے نہیں آئینہ کیوں نہ ہو سامنا کیجیے آپ کا گھر سدا جگمگاتا رہے راہ میں بھی دیا رکھ دیا کیجیے آنکھ میں اشکِ غم آ بھی جائیں تو کیا چند قطرے تو ہیں پی لیا کیجے شانتی صباؔ
  9. محمداحمد

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    تُو تو سرمایہ ٗ ہستی ہے ترا ذکر ہی الگ ہم تو دشمن کو بھی اے دوست دعا دیتے ہیں ذکر
  10. محمداحمد

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یہ کیا کہ اک جہاں کو کرو وقفِ اضطراب یہ کیا کہ ایک دل کو شکیبا نہ کر سکو
  11. محمداحمد

    عبرانی زبان

    cp34@ بھی شاید حرفوں کے نام ہی دریافت کر رہے تھے۔ آوازیں تو غالباً وہی ہیں جو اردو حروف کی ہیں۔ ویسے یہ cp34 کیا ہے چوہدری پرویز یا کچھ اور؟
  12. محمداحمد

    عبرانی زبان

    بہت خوب معلوماتی موضوع ہے جناب۔۔۔! تو کیا وہ بھی 'ج' کو 'جیم' ہی بولتے ہیں؟
  13. محمداحمد

    السلام علیکم

    خوش آمدید
  14. محمداحمد

    گرل فرینڈ

    بہت خوب پُر لطف شئرنگ ہے بھائی۔
  15. محمداحمد

    دنیا کی سب سے مہنگی لیسنس پلیٹ مالیت 14.3 ملین ڈالر

    شاید ہم اس وراثت کے اہل ہی نہیں رہے۔
  16. محمداحمد

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔
  17. محمداحمد

    پروین شاکر وہ رت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئی

    جو حرف سادہ کی صورت ہمیشہ لکھی گئی وہ لڑکی تیرے لئے کس طرح پہیلی ہوئی بہت خوب۔۔۔!
  18. محمداحمد

    امجد اسلام امجد تم میرے ساتھ ھو ھمراہ نہیں

    تم میرے ساتھ ہو ہمراہ نہیں کون سا لفظ ہے جو کھولے گا در معنی کا اسکا پتا کون کرے بہت خوب۔۔۔۔!
  19. محمداحمد

    سودا غیر کے پاس یہ اپنا ہی گماں ہے کہ نہیں؟ . سودا

    یعنی گیسوئے اردو ابھی (تک) منت پزیرِ شانہ ہے :D جسٹ کڈنگ ;)
Top