خرم شہزاد خرم جولائی 5، 2012 السلام علیکم۔ اردو محفل پر مشاعرے کے سلسلے میں ایک تھریڈ لکھا گیا ہے جس میں آپ سب کی رائے کی ضرورت ہے اور ہم آپ کے رائے کے منتظر ہیں جزاک اللہ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AD%D9%81%D9%84-%D9%85%D8%B4%D8%A7%D8%B9%D8%B1%DB%81-%D8%8C-%D8%A2%D9%BE-%DA%A9%DB%8C-%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AA%D8%AC%D9%88%DB%8C%D8%B2.52473/
السلام علیکم۔ اردو محفل پر مشاعرے کے سلسلے میں ایک تھریڈ لکھا گیا ہے جس میں آپ سب کی رائے کی ضرورت ہے اور ہم آپ کے رائے کے منتظر ہیں جزاک اللہ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AD%D9%81%D9%84-%D9%85%D8%B4%D8%A7%D8%B9%D8%B1%DB%81-%D8%8C-%D8%A2%D9%BE-%DA%A9%DB%8C-%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AA%D8%AC%D9%88%DB%8C%D8%B2.52473/
خرم شہزاد خرم جولائی 5، 2012 السلام علیکم جناب عزت مآپ کیا حال ہیں آپ کے احمد بھائی میں نے ایک دھاگہ شروع کیا ہے http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AD%D9%81%D9%84-%D9%85%D8%B4%D8%A7%D8%B9%D8%B1%DB%81-%D8%8C-%D8%A2%D9%BE-%DA%A9%DB%8C-%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AA%D8%AC%D9%88%DB%8C%D8%B2.52473/ اس میں حاضری لگائیں اور میرا ساتھ دیں شکریہ
السلام علیکم جناب عزت مآپ کیا حال ہیں آپ کے احمد بھائی میں نے ایک دھاگہ شروع کیا ہے http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AD%D9%81%D9%84-%D9%85%D8%B4%D8%A7%D8%B9%D8%B1%DB%81-%D8%8C-%D8%A2%D9%BE-%DA%A9%DB%8C-%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AA%D8%AC%D9%88%DB%8C%D8%B2.52473/ اس میں حاضری لگائیں اور میرا ساتھ دیں شکریہ
محمداحمد جولائی 4، 2012 صبا تو کیا کہ مجھے دھوپ تک جگا نہ سکی ۔۔۔۔کہاں کی نیند اُتر آئی ہے ان آنکھوں میں ۔۔۔ پروین شاکر
محمداحمد جون 25، 2012 ہم بھی دشمن تو نہیں ہیں اپنے ... غیر کو تجھ سے محبت ہی سہی .........................
محمداحمد جون 23، 2012 ہم سے ہوتا ہے جب گناہ کوئی۔ اس کو قسمت کی بھول کہتے ہی۔ کتنے اعتماد میں ہیں ہم لوگ، لغزشوں کو اصول کہتے ہیں۔
ہم سے ہوتا ہے جب گناہ کوئی۔ اس کو قسمت کی بھول کہتے ہی۔ کتنے اعتماد میں ہیں ہم لوگ، لغزشوں کو اصول کہتے ہیں۔
محمداحمد جون 18، 2012 میں تری بارگاہِ ناز میں کیا پیش کروں ۔۔۔۔ میری جھولی میں محبت کے سوا کچھ بھی نہیں۔۔۔۔۔
محمداحمد جون 16، 2012 وہ اک حسین تھا اس عہد کے حسینوں میں ۔۔۔۔ اُسے کسی نے تو کافر قرار دینا تھا ۔ چوہدری محمد علی مضطر عارفی
وہ اک حسین تھا اس عہد کے حسینوں میں ۔۔۔۔ اُسے کسی نے تو کافر قرار دینا تھا ۔ چوہدری محمد علی مضطر عارفی
محمداحمد جون 15، 2012 تم اپنے آپ سےملتے اگر اکیلے تھے ... کڑا تھا وقت تو ہنس کر گزار دینا تھا ... چوہدری محمد علی مضطر عارفی
تم اپنے آپ سےملتے اگر اکیلے تھے ... کڑا تھا وقت تو ہنس کر گزار دینا تھا ... چوہدری محمد علی مضطر عارفی
محمداحمد جون 14، 2012 صلہ کوئی تو سرِ اوجِ دار دینا تھا .... نہیں تھا پھول تو پتھر ہی مار دینا تھا . چوہدری محمد علی مضطر عارفی
صلہ کوئی تو سرِ اوجِ دار دینا تھا .... نہیں تھا پھول تو پتھر ہی مار دینا تھا . چوہدری محمد علی مضطر عارفی