اجی قبلہ آپ فکر نہ کریں، میں اچھی طرح جانتا ہوں کہ "غمِ جاناں" کھانے والے کچھ اور کھا ہی نہیں سکتے ;)
تفسیر بھائی، میں تو آپ سے روز ملتا ہوں، دل میں آپ کی تصویر سجائی ہوئی ہے (جو آپ نے ہٹا دی ہے اب اوتار میں سے) جب گردن جھکاتا ہوں دیکھ لیتا ہوں، اور یہ گردن جھکی ہی رہتی ہے :)