معذرت خواہ ہوں یونس صاحب کہ تخلص نکالنے کے بعد بھی یہ اشعار رباعی میں تبدیل نہیں ہوئے بلکہ وزن میں آ گئے ہیں اور اب یہ قطعہ بن گئے ہیں۔
یہ اشعار مشہور بحر رمل مثمن مخذوف میں ہیں اور اسکا وزن فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن ہے اور یہ وزن بالتحقیق رباعی کا وزن نہیں ہے سو یہ اشعار قطعہ کہلائے جائیں...