جی ہاں اور مجھے ہمیشہ میر یاد آتا ہے، یہ دھواں سا کہاں سے اٹھتا ہے، لیکن دیکھیئے ایک بڑے شاعر کی کاریگری، خود ہی جواب بھی دے دیا، گور کس "دل جلے" کی ہے یہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔;)
یار، بیشتر اس سے کہ کوئی ناظم صاحب، ہمیں سگریٹ کی ترغیب دینے کے جرم میں اندر یا محفل سے باہر کر دیں، بہتر ہے اس موضوع کو...