نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    اردو رباعیات

    جی فرحت یہ میری ہی رباعی ہے اور آپ نے شاید اسے "ون اردو" سے لیا ہے کہ یہ صرف وہیں پر پوسٹ کی تھی۔ :) شکریہ آپ کا۔
  2. محمد وارث

    سراج اورنگ آبادی غزل - خبرِ تحیرِ عشق سن، نہ جنوں رہا، نہ پری رہی - سراج اورنگ آبادی

    بہت شکریہ فرحت، واقعی یہ لاجواب اور لازوال غزل ہے۔
  3. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ما را دماغِ جنگ و سرِ کارزار نیست ورنہ دلِ دو نیم کم از ذوالفقار نیست (صائب تبریزی) ہمیں جنگ کا دماغ نہیں ہے اور نہ ہی ہمارے سر میں لڑائی جھگڑے اور جنگ و جدل کا سودا سمایا ہے وگرنہ ہمارا دو ٹکڑے (ٹکڑے ٹکڑے) دل (اللہ کی مہربانی سے) ذوالفقار سے کم نہیں ہے (ذوالفقار: مہروں والی تلور، حضرت علی (ع)...
  4. محمد وارث

    اکبر الہ آبادی انتخابِ کلام : اکبر الہ آبادی

    غمزہ نہیں ہوتا کہ اشارہ نہیں ہوتا آنکھ ان سے جو ملتی ہے تو کیا کیا نہیں ہوتا جلوہ نہ ہو معنی کا تو صورت کا اثر کیا بلبل گلِ تصویر کا شیدا نہیں ہوتا اللہ بچائے مرضِ عشق سے دل کو سنتے ہیں کہ یہ عارضہ اچھا نہیں ہوتا تشبیہ ترے چہرے کو کیا دوں گُلِ تر سے ہوتا ہے شگفتہ مگر اتنا نہیں ہوتا ہم آہ بھی...
  5. محمد وارث

    اردو رباعیات

    آرام نہ دن کو بے قراری کے سبب نے رات کو چین آہ و زاری کے سبب واقف نہ تھے ہم تو ان بلاؤں سے کبھو یہ کچھ دیکھا، سو تیری یاری کے سبب (میر درد)
  6. محمد وارث

    کتنے اچھے تھے ہم دونوں۔۔۔۔۔۔!

    آپ "فاتح" تخلص بھلے نہ ہی کرتے ہوں فاتح صاحب لیکن آپ دلوں کو فتح کرنا خوب جانتے ہیں :)
  7. محمد وارث

    تعارف محمد احمد ایک تعارف

    آ جائیں احمد صاحب، اور میری طرف سے اس خوبصورت اردو محفل پر پیشگی خوش آمدید۔ :)
  8. محمد وارث

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    ھاتھ دھو دل سے یہی گرمی گر اندیشے میں ہے آبگینہ تُندیِ صہبا سے پگھلا جائے ھے (غالب)
  9. محمد وارث

    قتیل شفائی ہر بے زباں کو شعلہ نوا کہہ لیا کرو - قتیل شفائی

    بہت شکریہ فرخ صاحب شیئر کرنے کیلیئے، لاجواب غزل ہے قتیل کی۔
  10. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    چوں دردِ عاشقی، بجہاں ھیچ درد نیست تا دردِ عاشقی نَچَشَد، مرد، مرد نیست جیسا عشق کا درد ہے، دنیا میں کوئی اور درد ویسا نہیں ہے (لیکن) جب تک کوئی مرد (انسان) دردِ عشق چکھ نہ لے وہ مرد (انسان) نہیں ہے۔ آغازِ عشق یک نَظَرش با حلاوتست انجامِ عشق جز غم و جز آہِ سرد نیست عشق کا آغاز، اس (محبوب) کی...
  11. محمد وارث

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    نہ پوچھ عالمِ برگشتہ طالعی آتش برستی آگ جو باراں کی آرزو کرتے
  12. محمد وارث

    ! عماد نستعلیق کچھ بہتری کیساتھ !

    واہ واہ واہ، سبحان اللہ۔ لا جواب شعر ارشاد فرمایا ہے آپ نے قبلہ قادری صاحب، واہ واہ واہ ۔۔۔۔۔۔ (اس تھریڈ کے قارئین سے معذرت خواہ ہوں دخل در معقولات کیلیئے، لیکن یہ شعر ہی ایسا ہے کہ داد دیئے بغیر رہ نہیں سکا)
  13. محمد وارث

    اردو محفل کو بہت اچھی سے بہت بہت اچھی بنانے کی تجاویز

    تفسیر صاحب میں معذرت خواہ ہوں۔ آپ نے جس ذاتی پیغام کا حوالہ دیا وہ بھی ایک غلط فہمی کی بنا پر تھا اور آپ نے مجھے اس پیغام کا جواب دینے کا موقع بھی نہ دیا کہ آپ کی طرف ذاتی پیغام نہیں بھیجے جا سکتے تھے۔ میں اپنی پوسٹ حذف کر رہا ہوں اور مجھے یقین ہے کہ آپ بھی کر دیں گے کہ میں اپنا اقتباس دیکھ...
  14. محمد وارث

    ایک تازہ غزل آپ کی ادبی بصارتوں کی نذر

    واہ واہ، سبحان اللہ، لا جواب غزل ہے محمود مغل صاحب، لا جواب۔ یہ اشعار تو خاص طور پر بہت اچھے لگے مجھے۔ واہ واہ۔ اور اب دو اشعار یہ والے دیکھتے ہیں: بہت اچھا خیال ہے اس شعر میں لیکن بندش اور الفاظ کی نشست اور صنعتِ رعایت لفظی کے استعمال نے حجازی صاحب کا دھیان زرداری کی طرف متوجہ کیا تو...
  15. محمد وارث

    سراج اورنگ آبادی غزل - خبرِ تحیرِ عشق سن، نہ جنوں رہا، نہ پری رہی - سراج اورنگ آبادی

    نوید بھائی آپ کی ہر آمد بہار کے ایک جھونکے کی مانند ہوتی ہے جیسے کہ یہ آمد :) اس سے اچھی بات اور کیا ہوگی برادرم۔
  16. محمد وارث

    انٹرویو << سخنور >>

    محسن صاحب، میں نے تو اپنے حساب یا پھر اپنی تعداد کے لحاظ سے "کم" کہا تھا :) بات آپ کی صحیح ہے کہ کوئی نہ کوئی علت ضرور لگی ہوتی ہے، لیکن اس پر روشنی تو کوئی ماہرِ نفسیات ہی ڈال سکتا ہے۔
  17. محمد وارث

    کتنے اچھے تھے ہم دونوں۔۔۔۔۔۔!

    شمشاد بھائی آپ نے مولانا کوثر نیازی کی ایک کتاب دیکھی ہوگی "-----اور لائن کٹ گئی" بس یوں سمجھیں کہ فاتح صاحب ہی اسکے مصنف ہیں ;)
  18. محمد وارث

    انٹرویو << سخنور >>

    فاتح اور چین سموکر؟ :confused: میرے حساب سے تو وہ بہت کم سگریٹ پیتے ہیں :grin:
  19. محمد وارث

    فریدہ خانم فریدہ خانم - میں‌ نے پیروں‌ میں‌ پائل تو باندھی نہیں

    پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) نے موسیقی کے حوالے سے بہت گراں قدر خدمات انجام دی ہیں، کلاسیکی موسیقی سے لیکر گیتوں تک بے شمار لاجواب چیزیں کمپوز ہوئی ہیں۔ انہی میں سے فریدہ خانم کا ایک خوبصورت گیت "میں نے پیروں میں پائل تو باندھی نہیں" حاضر ہے۔ وہ سامعین جنہوں نے پی ٹی وی کا "ضیائی" دور دیکھا ہے...
  20. محمد وارث

    مُنی بیگم - لذتِ غم بڑھا دیجیئے

    مُنی بیگم ایک اچھی گلوکارہ ہیں گو ذاتی طور پر مجھے بہت زیادہ پسند نہیں ہیں، لیکن انکی کچھ آئیٹمز ایسی ہیں کہ بس لاجواب۔ انہی میں سے ایک غزل آپکے ساتھ شیئر کر رہا ہوں: لذّتِ غم بڑھا دیجیئے آپ یوں مسکرا دیجیئے بہت خوبصورت غزل ہے، سماعت فرمائیے (فائل سائز 6٫10 ایم بی)...
Top