فریدہ خانم فریدہ خانم - میں‌ نے پیروں‌ میں‌ پائل تو باندھی نہیں

محمد وارث

لائبریرین
پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) نے موسیقی کے حوالے سے بہت گراں قدر خدمات انجام دی ہیں، کلاسیکی موسیقی سے لیکر گیتوں تک بے شمار لاجواب چیزیں کمپوز ہوئی ہیں۔

انہی میں سے فریدہ خانم کا ایک خوبصورت گیت "میں نے پیروں میں پائل تو باندھی نہیں" حاضر ہے۔ وہ سامعین جنہوں نے پی ٹی وی کا "ضیائی" دور دیکھا ہے انہوں نے یہ گیت ضرور سنا ہوگا، قندِ مکرر کے طور پر سماعت فرمائیے:

[ame="http://www.divshare.com/download/4469497-197"]http://www.divshare.com/download/4469497-197[/ame]
 
Top