مُنی بیگم - لذتِ غم بڑھا دیجیئے

محمد وارث

لائبریرین
مُنی بیگم ایک اچھی گلوکارہ ہیں گو ذاتی طور پر مجھے بہت زیادہ پسند نہیں ہیں، لیکن انکی کچھ آئیٹمز ایسی ہیں کہ بس لاجواب۔ انہی میں سے ایک غزل آپکے ساتھ شیئر کر رہا ہوں:

لذّتِ غم بڑھا دیجیئے
آپ یوں مسکرا دیجیئے

بہت خوبصورت غزل ہے، سماعت فرمائیے (فائل سائز 6٫10 ایم بی)

[ame="http://www.divshare.com/download/4469640-26b"]http://www.divshare.com/download/4469640-26b[/ame]
 

تعبیر

محفلین
میرے بابا کی پسندیدہ گلوکارہ ہیں منی بیگم
مجھے منی بیگم کی آوارگی میں حد سے گزر جانا چاہے زیادہ پسند ہے۔

یہ مین نے کسی اور کی آواز میں بھی سنا ہے۔ کس کی کس کی :confused: :confused: :confused:
 
Top