نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    یہ کون سا مصالہ ہے؟

    میرے خیال میں یہ الائچی ہے
  2. محمد وارث

    سب مایا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    بہت خوبصورت نظم ہے یہ، اور مزے کی بات ہے کہ اسے عطا اللہ خان عیسٰی خیلوی نے بھی گایا ہے :)
  3. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    شبِ قدرست و طے شد نامہ ہَجر سَلامُ ُ ھیّ َ حتَّی مطلَعِ الفجر شب قدر ہے اور ہجر کا نامہ لپٹ گیا ہے، سلامتی ہے جب تک فجر طلوع ہو۔ دِلا در عاشقی ثابت قدم باش کہ در ایں رہ نباشد کارِ بے اجر اے دل عاشقی میں ثابت قدم رہ، کہ اس راہ میں کوئی کام بلا اجر نہیں ہے۔ من از رندی نخواہم کرد توبہ ولو...
  4. محمد وارث

    اردو رباعیات

    اے ذوق کبھی تُو نہ خوش اوقات ہوا اک دم نہ ترا صرفِ مناجات ہوا تھا جب کہ جواں، تھا جوانِ بدمست جب پیر ہوا، پیرِ خرابات ہوا (ابراہیم ذوق)
  5. محمد وارث

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    ہے باغِ جہاں میں تجھے گر ہمّتِ عالی کر گردنِ تسلیم کو خم اور زیادہ (ذوق)
  6. محمد وارث

    اس رکن کا نام بتائیں

    اس محفل پر ایک رکن محمد احمد صاحب کا ایک مصرع ہے، تعبیروں کی تعزیروں کا خوف رہا اگر وہ برا نہ مانیں تو عرض کروں کہ تعبیروں کا، تفسیروں کا خوف رہا :)
  7. محمد وارث

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    ہر عہد کی شہریت سے محروم ہر شہر میں بے وطن ہیں ہم لوگ (رئیس امروہوی)
  8. محمد وارث

    پروفیسر ڈاکٹرابولخیر کشفی انتقال کر گئے۔۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون ہ
  9. محمد وارث

    سودا گل پھینکے ہیں اوروں کی طرف بلکہ ثمر بھی - مرزا سودا

    شکریہ mfdarvesh، اعجاز صاحب اور فرخ صاحب۔ اعجاز ویسے مجھے یاد پڑتا ہے کہ میں نے آپ کی ہر میل کا جواب دیا ہے :) دراصل یہ فائلز میرے پاس بھی نہیں ہیں کہ آن لائن ہی ٹائپ کی تھیں غزلیں اور پوسٹ کر دیں، دراصل "ون اردو" پر میں نے کلاسیکی شاعری کا ایک بورڈ بنایا تھا اور اب وہیں سے کاپی پیسٹ کر رہا...
  10. محمد وارث

    امام عالم (میرا بھتیجا)

    بہت پیارا بچہ ہے خرم صاحب، ماشاءاللہ۔ اللہ اسے نظرِ بد سے بچائے۔
  11. محمد وارث

    اردو رباعیات

    ہر چند کہ موت کا طلب گار ہوں میں رنج و الم و غم سے گرانبار ہوں میں پر زندگی اپنی کہہ چکا ہوں تجھ کو کس منہ سے کہوں زیست سے بیزار ہوں میں (عبدالعلیم آسی غازی پوری)
  12. محمد وارث

    سودا گل پھینکے ہیں اوروں کی طرف بلکہ ثمر بھی - مرزا سودا

    گل پھینکے ہیں اوروں کی طرف بلکہ ثمر بھی اے خانہ بر اندازِ چمن، کچھ تو اِدھر بھی کیا ضد ہے مرے ساتھ، خدا جانئے ورنہ کافی ہے تسلّی کو مرے ایک نظر بھی اے ابر، قسم ہے تجھے رونے کی ہمارے تجھ چشم سے ٹپکا ہے کبھو لختِ جگر بھی کس ہستیٔ موہوم پہ نازاں ہے تو اے یار کچھ اپنے شب و روز کی ہے تجھ کو خبر...
  13. محمد وارث

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    عارفاں پر ہمیشہ روشن ہے کہ فنِ عاشقی عجب فن ہے مجکوں روشن دلاں نے دی ہے خبر کہ سخن کا چراغ روشن ہے (ولی دکنی)
  14. محمد وارث

    میر حسن ہم نہ نکہت ہیں نہ گل ہیں جو مہکتے جاویں - میر حسن

    شکریہ نظامی صاحب معلومات کیلیئے
  15. محمد وارث

    اس رکن کا نام بتائیں

    زیک کی تصویر کی خوب تفسیر کی آپ نے تفسیر صاحب :)
  16. محمد وارث

    افسانچہ: بلا عنوان

    بہت اچھی تحریر ہے سعود صاحب، اچھا لگا پڑھ کر۔ موضوع جاندار ہے اور پلاٹ حقیقت پر مبنی، آپ کا مشاہدہ کمال ہے اور واقعہ نگاری لاجواب۔ جذبہ تو لائقِ تحسین ہے ہی۔ زبان و بیان میں بہتری کی گنجائش بہرحال موجود ہے، مختصر "مختصر افسانے" میں گو کردار نگاری ایک مشکل فن ہے لیکن چونکہ آپ کے افسانے میں...
  17. محمد وارث

    میر حسن ہم نہ نکہت ہیں نہ گل ہیں جو مہکتے جاویں - میر حسن

    اعجاز صاحب آپ کی اس بات نے تھوڑا سا متشکک کر دیا ہے مجھے کہ میر حسن مستند استاد تھے اور یہ غزل انتہائی مشہور، اور جو زمانہ انکا تھا اس میں تو اس طرح کی غلطیوں پر مضحکے اڑائے جاتے تھے۔ بہرحال میں دیکھتا ہوں کچھ اسطرح کی امثال دیگر اساتذہ کے ہاں ملتی ہیں یا نہیں، اور "علم قافیہ" کو بھی بغائر...
  18. محمد وارث

    انٹرویو << سخنور >>

    سگریٹ نوشی ایک انتہائی بری عادت ہے جس کے بے شمار نقصانات ہیں نہ صرف سگریٹ پینے والے کو بلکہ اس کے دھوئیں سے دوسرے لوگ بھی متاثر ہوتے ہیں۔ اور یہ بات بھی انتہائی غلط ہے کہ شاعری کا یا فنونِ لطیفہ کا سگریٹ نوشی یا اسی قماش کی بری عادتوں کے ساتھ کوئی تعلق ہے، یہ فقط ایک تاویل ہے بلکہ عذرِ گناہ بد...
  19. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    گماں مبر کہ ستم کردی و وفا نہ کُنَم بیا بیا کہ ہماں شوق و آرزو باقی است یہ گمان نہ کر کہ تُو نے مجھ پر ستم کیئے ہیں تو میں وفا نہیں کرونگا، آجا، آجا کہ (اب بھی میرا) وہی شوق اور وہی آرزو باقی ہیں۔ فدائے صُورَتِ زیبا رُخے کہ فانی نیست نثارِ حُسنِ حسینے کہ حُسنِ اُو باقی است میں اس خوبصورت...
Top