نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    مصحفی غزل - ترے کوچے ہر بہانے مجھے دن سے رات کرنا - مصحفی

    بجا کہا آپ نے، غالب کی خوبصورت غزل "یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصالِ یار ہوتا" بھی اسی بحر میں ہے اور فیض نے مصحفی کے ساتھ ساتھ غالب کی غزل کا شعر بھی استعمال کیا ہے اپنی نظم "دلِ من مسافرِ من" میں۔
  2. محمد وارث

    کتنے اچھے تھے ہم دونوں۔۔۔۔۔۔!

    شمشاد صاحب، اپنے فاتح صاحب، بشیر تخلص کرتے ہیں بلکہ ان کا پورا نام "فاتح الدین بشیر" ہے۔
  3. محمد وارث

    افتخار عارف بارھواں کھلاڑی

    شکریہ زونی شیئر کرنے کیلیئے، اچھی نظم ہے
  4. محمد وارث

    اعتبار ساجد ڈھونڈتے کیا ہو ان آنکھوں میں۔۔۔۔۔۔۔

    شکریہ زینب شیئر کرنے کیلیئے، اچھی غزل ہے۔
  5. محمد وارث

    کلامِ غالب کا فنی و جمالیاتی مطالعہ۔ ذکا صدیقی۔ تبصرے تجاویز

    شکریہ اعجاز صاحب۔ بحر منسرح مثمن مطوی منحور اتنی نا مانوس بحر بھی نہیں ہے اور کافی کلام مل جاتا ہے اس میں۔ چراغِ سخن کا صحیح ذکر کیا ہے ذکاء صاحب، میں نے یہ بحر اور یہ زحاف (نحر) اس کتاب میں دیکھا ہے بلکہ اسکا ذکر بحر الفصاحت میں بھی ہے۔ اس بحر کا وزن مُفتَعِلُن فاعلات مُفتَعِلُن فع ہے۔...
  6. محمد وارث

    نور جہاں نور جہاں - تیری باتیں ہی سنانے آئے

    شکریہ آپ کا۔ شکریہ زونی۔ غلام علی نے بھی بہت اچھی گائی ہے یہ غزل۔ نوجہاں کی غزل ہارڈ ڈسک میں تھی، غلام علی کی کسی سی ڈی میں ہے، ڈھونڈتا ہوں، ملی تو انشاءاللہ ضرور اپ لوڈ کرونگا۔
  7. محمد وارث

    غلام علی غلام علی - بہاروں کو چمن یاد آ گیا ہے

    ہوتا تو میں یہیں کہیں ہوں لیکن نظر شاید پہلی دفعہ آیا، بہرحال شکریے کیلیئے شکریہ آپ کا :)
  8. محمد وارث

    "Y" Game

    Luminosity T
  9. محمد وارث

    اردو محفل کو بہت اچھی سے بہت بہت اچھی بنانے کی تجاویز

    اور مجھے ان دونوں باتوں سے مکمل اتفاق ہے۔
  10. محمد وارث

    مصحفی غزل - ترے کوچے ہر بہانے مجھے دن سے رات کرنا - مصحفی

    فرخ صاحب اور اعجاز صاحب بہت شکریہ آپ کا، واہ واہ کیا لازوال اور رواں مطلع ہے۔
  11. محمد وارث

    انٹرویو << سخنور >>

    قبلہ اب مروت میں کچھ لکھ تو ضرور دونگا کہ آپ نے یقیناً یہ بات ازراہِ محبت لکھی ہے ورنہ محفل پر تو اب "باقاعدہ فرمائشیں" ہو رہی ہیں کہ 'ہماری تعریف کرو' :) اس سوال کا بہترین حل تو یہ ہے کہ آپ بھی ہیٹ پہن کر ایک تصویر لگا لیں اوتار میں ;)
  12. محمد وارث

    "Y" Game

    Calligraphy H
  13. محمد وارث

    اکبر الہ آبادی انتخابِ کلام : اکبر الہ آبادی

    اہلِ غرور و حرص کو کیا علم سے شرف تا چرخ بھی پہنچ کے وہ شیطان ہی رہے اٹھی نگاہ دیر میں لیکن جھکا نہ سر پیشِ صنم بھی ہم تو مسلمان ہی رہے
  14. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    دل خاکِ سرِ کوئے وفا شُد، چہ بجا شُد سر در رہِ تیغِ تو فدا شُد، چہ بجا شُد (عبدالقادر بیدل) (ہمارا) دل، کوئے وفا کی خاک ہوگیا، کیا خوب ہوا، اور سر تیری راہ میں تیری تلوار پر فدا ہوگیا، کیا خوب ہوا۔
  15. محمد وارث

    اردو رباعیات

    مجھ کو نہیں ہے دل میں ترے راہ، کیا کروں پر بے اثر ہے عشق مرا، آہ کیا کروں سُن کر ہزار شکل مرا حال، یوں کہا تُو تو کسی طرح نہیں دل خواہ، کیا کروں (مرزا رفیع سودا)
  16. محمد وارث

    مصحفی غزل - ترے کوچے ہر بہانے مجھے دن سے رات کرنا - مصحفی

    ترے کوچے ہر بہانے مجھے دن سے رات کرنا کبھی اِس سے بات کرنا، کبھی اُس سے بات کرنا تجھے کس نے روک رکھّا، ترے جی میں کیا یہ آئی کہ گیا تو بھول ظالم، اِدھر التفات کرنا ہوئی تنگ اس کی بازی مری چال سے، تو رخ پھیر وہ یہ ہمدموں سے بولا، کوئی اس سے مات کرنا یہ زمانہ وہ ہے جس میں، ہیں بزرگ و خورد...
  17. محمد وارث

    غلام علی غلام علی - بہاروں کو چمن یاد آ گیا ہے

    لیکن آپ کے 'شکریے' سے تو میں یہی سمجھ رہا ہوں کہ آپ نے غزل سن لی ہے :)
  18. محمد وارث

    شرح دیوانِ غالب۔ تبصرے، تجاویز

    لا جواب کام ہے یہ اعجاز صاحب، زبردست۔
  19. محمد وارث

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    لیے جاتی ہے کہیں ایک توقع غالب جادۂ رہ کششِ کاف کرم ہے ہم کو
  20. محمد وارث

    انٹرویو << سخنور >>

    تعبیر آپ کا اور راجا صاحب کا بہت شکریہ لیکن میں واقعی اپنے آپ کو اس قابل نہیں سمجھتا۔ :)
Top