بجا کہا آپ نے اعجاز صاحب۔
ریاضی میں پیٹرنز موجود ہیں، اور یہی پیٹرنز ہیں جو کائنات کی ہر چیز میں پائے جاتے ہیں، اور یہی پیٹرنز تھے جن سے فیثا غورث اور دیگر فلسفی مبہوت ہوتے رہے ہیں (رسل بالکل قریب کی مثال ہے)۔ قوانینِ فطرت ہوں، وسیع و عریض کائنات ہو یا ایٹم اور سیلز کی تقسیم در تقسیم کی...