نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    میری دوسری غزل -

    یہ آپ کا فلسفہ ہو سکتا ہے جس سے مجھے قطعاً اتفاق نہیں :)
  2. محمد وارث

    اردو رباعیات

    رتبہ جسے دنیا میں خدا دیتا ہے وہ دل میں فروتنی کو جا دیتا ہے کرتے ہیں تہی مغز ثنا آپ اپنی جو ظرف کہ خالی ہو صدا دیتا ہے (میر انیس)
  3. محمد وارث

    میری دوسری غزل -

    اور یہ آپ کی صحیح سمت میں پیش رفتی کی دلیل ہے۔ :)
  4. محمد وارث

    صحیح ترمذی۔ اردو میں؟

    آپ نے بالکل صحیح کہا نبیل۔ ویسے حیرت ہے کہ انہوں نے اس کو 'سجایا' ایسے ہوا ہے کہ لگتا ہے یونی کوڈ ہے اور پھر قابلِ تلاش بھی ہے۔ :confused:
  5. محمد وارث

    میری دوسری غزل -

    حضور ہو گئی نہ رومی والی بات خشتِ اوّل چو نہد معمار کچ تا ثریا می رود دیوار کج ;) حالانکہ میں نے صرف اتنا عرض کیا تھا کہ اگر آپ کو دشمن سمجھنے لگ جاؤں تو آپ لاکھ کوشش کرلیں بلکہ جو چاہے کر لیں آپ کا کلام دیکھے گا یا سنے گا کون، کہ میں اپنے "خول" میں ایسا گم ہو جاتا ہوں کہ بس، اور اس خول تک...
  6. محمد وارث

    توبۃ النصوح از ڈپٹی نذیر احمد دہلوی - صفحات 26 تا 50

    نصوح کو ایسی ٹھوکر نہیں لگی تھی کہ وہ اس کو بھول جاتا، تنبہ ہوئے پیچھے اسکو اپنی اصلاح دشوار نہ تھی مگر اصلاحِ خاندان ایک بڑا مشکل کام تھا۔ وہ بخوبی واقف تھا کہ دینداری اور خدا پرستی میرے خاندان کے لیے بالکل نئے الفاظ ہیں جن سے چھوٹے بڑے کسی کے کان آشنا نہیں۔ وہ اچھی طرح سمجھتا تھا کہ گھر بھر...
  7. محمد وارث

    صحیح ترمذی۔ اردو میں؟

    عمار بھائی، اس ربط پر دیکھیئے گا، صحیح بخاری کو برقیانے کا کام ہو رہا ہے یہاں پر http://www.islamicurdubooks.com/
  8. محمد وارث

    مبارکباد مہارت کا خواب

    آپ کو بہت مبارک ہو تعبیر صاحبہ
  9. محمد وارث

    مبارکباد مہارت کی عنبریں خوشبو

    آپ کو بہت مبارک ہو عنبرین صاحبہ
  10. محمد وارث

    سیدسبطِ علی صبا۔ (شخصیت و فن)۔ تبصرے

    بہت شکریہ اعجاز صاحب، یہ کتاب تصویری شکل میں بھی ایک ویب سائٹ پر موجود ہے لیکن یونی کوڈ میں آ گئی ہے تو کیا کہنے۔ صبا، انتہائی غیر معروف لیکن بہت اچھے شاعر تھے، میں نے حال ہی میں محفل پر انکی دو غزلیں پوسٹ کی ہیں اگر کوئی اور ملی تو وہ بھی پیش کرونگا۔ خوشی اس وجہ سے بھی زیادہ ہو رہی ہے کہ...
  11. محمد وارث

    "Y" Game

    Trigonometry R
  12. محمد وارث

    فیض کس شہر نہ شہرہ ہوا نادانئ دل کا

    بہت شکریہ آپ کا ملائکہ، فیض کی خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیئے۔
  13. محمد وارث

    دیکھیئے آج یاد آئے کون ۔۔۔

    اعجاز صاحب، آپ کی اس بات سے جوش کی 'یادوں کی بارات' میں سے کچھ ایسے ہی دلچسپ واقعات یاد آ گئے۔ :) جاں نثار اختر مسلمہ شاعر تھے اور یقیناً جاوید اختر سے بہتر۔ اور صفیہ اختر کی ادبی حیثیت بھی مسلمہ ہے، انکے خطوط جو انہوں نے اپنے شوہرِ نامدار کے نام لکھے واقعی دلچسپ ہیں۔
  14. محمد وارث

    حیرت انگیز ریاضی

    شکریہ اعجاز صاحب اس پوسٹ کیلیئے۔ علم الاعداد واقعی ایک دلچسپ موضوع ہے، اعداد کی خصوصیات واقعی حیرت انگیز ہیں، جیسی کہ اوپر آپ نے لکھیں۔ اور جیسے عدد 9 کی ایک خصوصیات کہ ہے اسے صفر کے علاوہ جس عدد سے بھی ضرب دیں اور حاصل جواب کو جمع کریں تو جواب ہمیشہ 9 ہی آئے گا، جیسے 9 * 1 = 9 9 * 2 = 18 =...
  15. محمد وارث

    اقبال عظیم وہ موجِ تبسّم شگفتہ شگفتہ ۔۔اقبال عظیم

    واہ واہ، کیا مرصع کلام پیش کیا آپ نے بہت خوب۔ شکریہ حجاب صاحبہ شیئر کرنے کیلیئے۔
  16. محمد وارث

    "Y" Game

    Transparency C
  17. محمد وارث

    تعارف میں ہوں عاشق چانگ

    اردو محفل پر خوش آمدید عاشق چانگ صاحب
  18. محمد وارث

    اردو رباعیات

    تھا جوش و خروش اتّفاقی ساقی اب زندہ دِلی کہاں ہے باقی ساقی میخانے نے رنگ و روپ بدلا ایسا میکش میکش رہا، نہ ساقی ساقی (مولانا ابوالکلام آزاد)
  19. محمد وارث

    اردو رباعیات

    مسجد میں تو شیخ کو خروشاں دیکھا میخانہ میں جوشِ بادہ نوشاں دیکھا یک گوشۂ عافیت جہاں میں ہم نے دیکھا سو محلّۂ خموشاں دیکھا (میر تقی میر)
  20. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    عمریست کہ افسانۂ منصور کُہن شُد من از سرِ نو جلوہ دہَم دار و رسن را (سرمد شہید) مدت گزری کہ منصور کا قصہ پرانا ہو گیا، میں نئے سرے سے دار و رسن پر جلوہ افروز ہونگا۔
Top