جی ہاں اور سوتی بھی میرے پاس ہی ہے :)
ارے نہیں تفسیر صاحب، وہ ایک اچھی دوست بھی ہے :)
ابھی اتفاق سے آپ کا پیغام پڑھ رہا تھا کہ وہ فاطمہ کو لینے آئی جو میرے پاس سو رہی تھی، اسے سارا تھریڈ پڑھوایا پہلے تو موصوفہ نے برا سا منہ بنایا لیکن یہ جان کر کہ میں اسکی غیر موجودگی میں بھی اسے یاد رکھتا...