نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    کچھ یادیں کچھ باتیں۔ تبصرے

    یہ تو اب ان سے خود پوچھیں۔میری اتنی ہمت کہاں۔ قیصرانی
  2. قیصرانی

    تعارف تشریف آوری کا شکریہ

    وضاحت سے بتائیے گا کہ جسمانی عمر کا پوچھ رہے ہیں یا ذہنی عمر کا، ایک میں طفل ہوں اور ایک میں طفل مکتب۔ قیصرانی
  3. قیصرانی

    تعارف جناب

    یہ تو انشاء اللہ آج ہو جائے گا۔ پھر رات کے لئے تیار رکھئے گا اگلا کام۔ قیصرانی
  4. قیصرانی

    تعارف تشریف آوری کا شکریہ

    چلیں دیکھتے ہیں کہ وہ کون ہیں اور کیا سوالات کرتی ہیں جو سب ان سے پریشان ہو جاتے ہیں۔ اگر ان کے سوال حساب، الجبرا اور جومیٹری سے ہٹ کر ہوئے تو بہت مزا آئے گا۔ قیصرانی
  5. قیصرانی

    تعارف جناب

    ارے نہیں ابھی میں سکول تھا۔ اب واپس آیا ہوں تو پراٹھے پکا کر اور چنوں کے ساتھ کھا کر حاضر ہوں۔ اصل میں یہاں کوئی پاکستانی ڈھابہ(ہوٹل یا ریسٹورنٹ کا مقامیا گیا عارضی لفظ)نہیں ہے۔ سب کھانا پکانا خود کرنا ہوتا ہے۔ اور اللہ تعالٰی نے ہم مردوں کو مخفی یعنی مستور نہیں بنایا۔ اس لئے مخفی کا مت سوچئے...
  6. قیصرانی

    تعارف جناب

    ارے نہیں آصف بھائی، دیر کہاں۔ آپ نے یاد کیا، یہ بھی بہت ہے۔امید ہے کہ رابطہ رہے گا۔ قیصرانی
  7. قیصرانی

    تعارف جناب

    بہت شکریہ پاکستانی بھائی۔ امید ہے کہ رابطہ جاری رہے گا۔ قیصرانی
  8. قیصرانی

    تعارف جناب

    پریشانی یہ ہے کہ صرف 16 صفحات کی کتاب ہے۔ خیر مزید کا انتظار رہے گا۔ اس کتاب کا بھیجنا اچھا لگا(شکریہ ادا کرنے کا نیا طریقہ) قیصرانی
  9. قیصرانی

    کچھ یادیں کچھ باتیں۔ تبصرے

    محترم ابھی اس کتاب کا اتنا حصہ میں نے فرزانہ صاحبہ سے لیا تھا تصویری شکل میں۔ اگلی قسط تب آئے گی جب وہ کچھ مزید بھیجیں گی کتاب کا حصہ۔ قیصرانی
  10. قیصرانی

    آب گم ۔ تبصرے

    آپ کا اچھا لگنا اچھا لگا(یعنی آپ کا شکریہ اچھا لگا) قیصرانی
  11. قیصرانی

    تعارف تشریف آوری کا شکریہ

    آپ لوگ بہت اچھےہیں۔ مگرباجو پاکستان گئی ہیں۔ میں جب پچھلی مرتبہ پاکستان گیا تھا تو میرا خیال ہے کہ وہاں‌انٹرنیٹ موجود تھا۔(مذاق)۔اس لئے لکھا کہ اچھے بندے کو بہت یاد کیا جاتا ہے۔ اس لئے اتنی لمبی خیر حاضری اچھی نہیں لگتی۔خیر یہ میرا ذاتی خیال “شریف“ ہے۔ قیصرانی
  12. قیصرانی

    تعارف تشریف آوری کا شکریہ

    خیال بہت نیک ہے۔ مگر کوئی ڈاکٹر صاحب کا درجہ لے سکے گا؟ قیصرانی
  13. قیصرانی

    تعارف جناب

    شمشاد بھائی، وضاحت اچھی لگی۔ اب میں آیا ہوں، دیکھیں‌آپ کب تشریف لاتے ہیں۔ قیصرانی
  14. قیصرانی

    تعارف جناب

    رات کے بارہ بج گئے۔کل آپ لوگوں سے پھر ملاقات ہوگی انشاء اللہ۔ دعا کرتے رہئیے گا۔ قیصرانی
  15. قیصرانی

    کچھ یادیں کچھ باتیں۔ تبصرے

    بھوت کا بچہ، کیا بات ہے۔ کاوش جاری رکھیں قیصرانی
  16. قیصرانی

    آب گم ۔ تبصرے

    بہت عمدہ کاوش ہے۔ جاری رکھیں۔ قیصرانی
  17. قیصرانی

    تعارف جناب

    اچانک خاموشی چھا گئی ہے، شمشاد بھائی، فرزانہ بی بی اور ماوراء بی بی گم ہو گئے ہیں۔خیر قیصرانی
  18. قیصرانی

    تعارف جناب

    ماشاء اللہ۔ بہت خوشی ہوئی۔ قیصرانی
  19. قیصرانی

    مقامیانے کی ایک اور بات

    جناب، خیال تو بہت عمدہ ہے۔ قیصرانی
Top