ماوراء بہن، درجات تو اعمال سے بلند ہوتے ہیں۔ خیر، ایسے بھی درجات بلند کر کے دیکھ لیتے ہیں۔ اصل میں پیغام کو جواب سے مرصع کرنا اچھا لگتا ہے۔ لمبا پیغام لکھنے سے اندیشہ ہوتا ہے کہ کوئی بھول چوک نہ ہو جائے، دل آزاری بھی تو بری چیز ہے ناں۔خیر اب کوشش کرتا ہوں کہ کچھ بڑا پیغام لکھوں۔ یہ پیغام کیسا...