نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    عام سی کڑاہی

    چکن یا مٹن آدھا کلو(ہڈی نکال کر آدھا کلو) تیل ایک یا ڈیڑھ پیالی پیاز ایک عدد بڑا لہسن 4-5 جوئے ٹماٹر 3 عدد سبز دھنیا تھوڑا سا سبز مرچ حسب برداشت(جی ہاں‌، حسب ذائقہ نہیں) کالی مرچ آدھا چائے کا چمچہ، پسی ہوئی نمک...
  2. قیصرانی

    تعارف تشریف آوری کا شکریہ

    بھائی جان، میں اچھا پکا لیتا ہوں۔ لیکن کسی خاص فارمولے پر کام نہیں کرتا۔ خیر ایک ترکیب بھیجتا ہوں ابھی۔ آپ کی بات کو ٹالنا بھی تو ممکن نہیں ہے۔ اتنے اچھے سے اور پرخلوص بھائی کی بات کو ٹالنا۔ قیصرانی
  3. قیصرانی

    تعارف تشریف آوری کا شکریہ

    آپ لوگوں‌نے میرا مذاق اڑانے کے لئے انجمن امداد باہمی تو نہی بنا لی؟ پہلے شمشاد صاحب نے چکن بریانی کا نام لے کر دل جلایا اور اب آپ فروٹ چاٹ کی بات کر رہی ہیں۔ساری وہی ڈشز جو مجھے نہیں آتیں اور پسند بھی بہت ہیں۔ خیر۔ کوئی بات نہیں۔ قیصرانی
  4. قیصرانی

    کچھ یادیں کچھ باتیں۔ تبصرے

    اصل میں میرے پھوپھا قیصرانیوں کا چلتا پھرتاانسائکلو پیڈیا ہیں۔ اس لئے مجھے یقین ہے کہ یہاں‌میں پہلا قیصرانی ہوں۔ لندن میں وہ خود پہلے قیصرانی تھے۔ اور لندن میں ہی ابھی تک آخری قیصرانی میری باجی ہیں۔ ہیلسنکی بھی اچھا شہر ہے۔ دارلحکومت جو ہوا۔ 1952 کے اولمپک کے دوران تو نہیں آئی...
  5. قیصرانی

    تعارف جناب

    زکریا بھائی لاگ آوٹ ہونے سے اور براوزر کو ری سٹارٹ کرنے سے بھی فرق نہیں پڑا۔ کوٹیشن والی لائن ابھی بھی تصویر والی جگہ پر ہے۔ اور پیغام لکھتے وقت سکرول خود سے کرنا پڑتا ہے۔ قیصرانی
  6. قیصرانی

    تعارف تشریف آوری کا شکریہ

    اوہو، غلطی سے آپ کے گھر کی کنڈی بجا دی، معافی چاہتا ہوں۔ کوئی کچن میں کام کی ڈش بھی موجود ہے؟‌ مجھے تو کوئی نہیں ملی۔اس سے زیادہ تو میں خود پکا لیتا ہوں، ماشاء اللہ۔ قیصرانی
  7. قیصرانی

    تعارف تشریف آوری کا شکریہ

    لگتا ہے گھر والے سو رہے ہیں۔ قیصرانی
  8. قیصرانی

    تعارف تشریف آوری کا شکریہ

    ٹھک ٹھک ٹھک قیصرانی
  9. قیصرانی

    تعارف تشریف آوری کا شکریہ

    ٹھک ٹھک ٹھک
  10. قیصرانی

    کچھ یادیں کچھ باتیں۔ تبصرے

    تادم تحریر تو میں اکیلا قیصرانی ہوں۔ دوسرے قیصرانی میرے پھوپھا ہیں جو گذشتہ سال میرے پاس میرے والد کی تعزیت کے لئے آئے تھے۔ اور آپ کافی عرصہ پہلے فن لینڈ آئی تھیں؟‌واقعی؟‌کس شہر؟ قیصرانی
  11. قیصرانی

    تعارف جناب

    اتنے سارے اچھے الفاظ دیکھ کر تو اب اچھا لگنا چاہئے۔ خیر اچھا لگا اتنے سارے اچھے اچھے اچھے ایک ساتھ دیکھ کر۔اور آپ کتنا بڑا مسئلہ ہیں؟میرے سے بڑا تو نہیں ہونگی، میں 6 فٹ اور 2 انچ جتنا بڑا مسئلہ ہوں۔ قیصرانی
  12. قیصرانی

    تعارف جناب

    جناب بھائی صاحب، کاش میں آپ کو تصویر بھیج سکتا، کہ میرے پاس کیسا پیش منظر ہے۔ قیصرانی
  13. قیصرانی

    کچھ یادیں کچھ باتیں۔ تبصرے

    گھپلا تو اب بھی ہے۔ میں یہاں(پاکستان) کی بتاتا رہا اور آپ وہاں(سعودی عرب) کی سمجھتے رہے۔ قیصرانی
  14. قیصرانی

    کچھ یادیں کچھ باتیں۔ تبصرے

    اوہو، اب کیا ہوگا؟ قیصرانی
  15. قیصرانی

    تعارف جناب

    ماشاء اللہ آپ نے کافی تیزی دکھائی ہے۔ کچھ مسائل واقعی حل ہو گئے ہیں اور باقی کا انتظار کر رہا ہوں کہ حسب توقع وہ بھی ٹھیک ہوا ہی چاہتے ہونگے۔ قیصرانی
  16. قیصرانی

    تعارف جناب

    بہت عجیب (“اچھا“ اچھا نہیں لگتا اس لئے)کہا ماورا بی بی آپ نےکہ مسئلہ آپ کی طرف آنے سے ڈرتا ہے۔ قیصرانی
  17. قیصرانی

    تعارف تشریف آوری کا شکریہ

    جب اور کچھ نہ ہو اور سب دوست محفل میں ہوتے ہوئے خاموش ہوں تو ایسے لگا رہنا پڑتا ہے۔ خیر یہ خاموشی میری عزت افزائی کے لئے تو نہیں اختیار کی جا رہی؟ قیصرانی
  18. قیصرانی

    ڈاؤن ٹائم آج رات 10 تا 11 نیو یارک ٹائم

    میں ونڈوز ایکس پی، میڈیا سینٹر ایڈیشن استعمال کر رہا ہوں۔ انٹر نیٹ ایکسپلورر اور موذیلا براؤزر ہیں۔ پہلا صرف لنک بائیں دیکھاتا ہے اور دوسرا لنک دائیں۔ مگر دونوں کے اوپر Warning: init_userprefs(./language/lang_urdu/lang_news.php): failed to open stream: No such file or directory in...
  19. قیصرانی

    تعارف جناب

    بات تو آپ کی بھی اچھی لگی، لیکن اس ڈر سے نہیں کہتا کہ آپ پھر وہی بات نہ دوہرا دیں۔ اس لئےیوں کہوں گا کہ آپ کی بات کا اچھا نہ لگنا اچھا لگا۔ اب کیسا ہے؟‌امید ہے آپ کو “مجھے آپ کی بات کا اچھا نہ لگنا اچھا لگا“اچھا لگا ہوگا۔ ایک اور بات کرنی تھی آپ سے۔ جب میں صفحہ کھولتا ہوں تو اوپر کچھ سطریں غلطی...
  20. قیصرانی

    تعارف تشریف آوری کا شکریہ

    مجھے آپ کو “میرا اچھا لگنا اچھا لگا“ اچھا لگا۔ قیصرانی
Top