نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    نیا نام

    ابھی تک اس بابت کچھ پیش رفت نہیں‌ہو سکی۔ باقی ڈاکٹر صاحب اور باجو کا انتظار ہے۔ دیکھیں کب بات ہو ان سے۔ قیصرانی
  2. قیصرانی

    [دیے کی آنکھ] تبصرے اور تجاویز

    واہ جناب۔ الفاظ نہیں مل رہے کہ تعریف کی جائے۔ مگر ایک چھوٹی سی درخواست ہے۔ اگر شاعر صاحب کا تفصیلی تعارف کرا دیں تومہربانی ہوگی۔ قیصرانی
  3. قیصرانی

    تعارف جناب

    ارے،یہ بھی کوئی سوال ہے، چپکے سے مجھے کچھ ابواب دے دیں اور ٹائپ شدہ لے لیں۔ کیسا؟ قیصرانی
  4. قیصرانی

    کچھ یادیں کچھ باتیں۔ تبصرے

    بڑے تو یہ بھی کہتے ہیں کہ سنی سنائی پر یقین نہ کریں۔لیکن پڑھی پڑھائی کا کیا خیال ہے؟ قیصرانی
  5. قیصرانی

    اوکھے لوگ

    اشفاق کی خوش قسمتی کا ایک اور پہلو ملاحظہ ہو۔ اشفاق احمد نے ایک خاتون کے ساتھ عشق کیا۔ کئی سال وہ اس کے عشق میں گھلتا رہا۔عشق میں کامیاب ہوا۔ خاتون بیوی بن کر گھر آئی تو وہ محبوبہ نہ تھی بلکہ عاشق نکلی۔ ورنہ اشفاق احمد کے جملہ کس بل نکل جاتے۔ محبوب طبیعیت وہ ازلی طور پر تھا۔ بیوی کی آمد کے بعد...
  6. قیصرانی

    اردو وکّی‌پیڈیا

    جناب، شمارندہ بھا گیا ہے۔ مگر جو کمپیوٹر کے موضوعات دیئے گئے ہیں، اگر ان میں نقل کرکے چسپاں کرنا ہے تو کوئی بات نہیں، مگر میں کتب کی ٹائیپینگ میں مصروف ہوں، تحقیق نہ ہو سکے گی۔ باقی جیسے فرمائیں۔ اگر کہیں تو کچھ دن ایک کام، کچھ دن دوسرا کام؟ جواب کا انتظار رہے گا۔ قیصرانی
  7. قیصرانی

    تعارف تشریف آوری کا شکریہ

    خود سے کہا ہے، کہ کھانا کھا رہا ہوں۔ قیصرانی
  8. قیصرانی

    تعارف تشریف آوری کا شکریہ

    کھاتے وقت باتیں نہیں کرتے۔ قیصرانی
  9. قیصرانی

    تعارف تشریف آوری کا شکریہ

    اطالوی کھانا ہے۔ حلال قیمے اورمصالحہ جات اور میکرونی سے بنتا ہے۔ قیصرانی
  10. قیصرانی

    تعارف تشریف آوری کا شکریہ

    میں نے Lasaghneبنائی ہے کوئی شریک ہونا چاہے تو دعوت عام ہے۔ قیصرانی
  11. قیصرانی

    اوکھے لوگ

    داستان گو گزشتہ دو ایک سال سے اشفاق احمد نے بڑی دھوم مچا رکھی ہے۔ وہ جگہ جگہ مجمع لگائے کھڑا ہے۔ ریڈیو پر، ٹی وی پر، محفلوں میں، سماجی گیٹ ٹو گیدر میں عوام اس کے پروگرام کا انتظار کرتے ہیں۔ دانشور اس کے ڈراموں پر بحث کرتے ہیں۔ بہت کم لوگ اس حقیقت سے واقف ہیں کہ یہ رنگین اور منفرد باتوں کے جال...
  12. قیصرانی

    تعارف تشریف آوری کا شکریہ

    یہی تو آپ کی انکساری ہے جس پہ میں نے آپ کا شکریہ ادا کیا تھا۔ امید ہے کہ دعائیں جاری رہیں گی۔ قیصرانی
  13. قیصرانی

    تعارف جناب

    محب علوی صاحب سے میں نے درخواست کی تھی کہ کوئی کتاب دیں تاکہ میں اسے انٹر نیٹ پر منتقل کر سکوں۔ انہوں نے کچھ صفحات دیئے، میں‌نے عرض کی کہ مزید دیں۔ انہوں نے بات مان لی، اس لئے مندرجہ بالا پیغام آپ کو دکھائی دیا۔ قیصرانی
  14. قیصرانی

    تعارف سادہ سا تعارف

    جناب، اب کیا کہا جائے اور کیا کیا جائے۔ قیصرانی
  15. قیصرانی

    تعارف جناب

    اچھا لگا۔ قیصرانی
  16. قیصرانی

    تعارف تشریف آوری کا شکریہ

    بالکل درست فرمایا۔ مگر یہ دعا نانا یا دادا بھی تو دے سکتا ہے؟‌ مثلاًابھی آپ نے دعا دی، مگر آپ نانی یا دادی نہیں ہیں۔(مذاق)۔ دعا اچھی لگی(پس منظر وہی)۔ قیصرانی
  17. قیصرانی

    تعارف تشریف آوری کا شکریہ

    شکریہ بھائی، مجرب نسخہ یہ ہے کہ جب تک دھلے اور استری شدہ کپٹرے ہوں، استعمال کریں اور والدہ سے، بہنوں سے اور بیوی(اگر ہو تو) سے تعلقات نا خوشگوار کر لیں۔ جب کپٹرے ختم، تب نسخہ تیار سمجھیں۔ قیصرانی
  18. قیصرانی

    کچھ یادیں کچھ باتیں۔ تبصرے

    بڑے کہتے ہیں کہ جب کسی کی فرمائش پوری نہ کر سکیں‌تو معذرت کر لیا کریں۔ اس لئے معذرت قیصرانی
  19. قیصرانی

    تعارف تشریف آوری کا شکریہ

    جناب، میری Date of birthیعنی تاریخ پیدائش 13 ہے۔ مزید چونکہ آپ نے نہیں پوچھی، تو میں خوامخواہ میں بتانا نہیں چاہ رہا۔ جواب میں دیر اس لئے ہوئی کہ میں نے کپڑے مشین سے دھو لئے ہیں اس اب ان کو استری کر رہا ہوں۔ آخر سگھڑ مشرقی لڑکاہوں۔لیکن اتنا بھی سگھڑ نہیںکیونکہ یہ سب کپڑے کم از کم تین مہینے کے...
  20. قیصرانی

    کچھ یادیں کچھ باتیں۔ تبصرے

    معافی چاہتا ہوں۔مسکراتے رہیں۔ قیصرانی
Top