جناب آپ دوستوں نے کافی معلومات مہیا کی ہیں، مگر کسے نے بھی یہ نہیں پڑھا کہ میں تب کی بات کر رہا ہوں جب میںپاکستان میں تھا۔ تب جماعت میں ہم جماعت لڑکیوں کے حوالے سے بات کر رہا ہوں۔ خیر، پھر بھی اچھا لگا۔ پی ایچ ڈی کی ابھی تک تو نوبت نہیں آئی۔ جب وہ وقت آیا تو دیکھیں گے۔
قیصرانی