بات تو آپ کی بھی اچھی لگی، لیکن اس ڈر سے نہیں کہتا کہ آپ پھر وہی بات نہ دوہرا دیں۔ اس لئےیوں کہوں گا کہ آپ کی بات کا اچھا نہ لگنا اچھا لگا۔ اب کیسا ہے؟امید ہے آپ کو “مجھے آپ کی بات کا اچھا نہ لگنا اچھا لگا“اچھا لگا ہوگا۔ ایک اور بات کرنی تھی آپ سے۔ جب میں صفحہ کھولتا ہوں تو اوپر کچھ سطریں غلطی...