نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    تعارف جناب

    آپ لوگوں کی بڑی مہربانی کہ مجھے جواب دے رہے ہیں۔ مسکراتے رہیں قیصرانی
  2. قیصرانی

    موجودگی کی اطلاع

    جناب جناب نبیل بھائ، بہت بہت شکریہ۔ مسکراتے رہیں قیصرانی
  3. قیصرانی

    تعارف آہ اما نت بھائ

    جناب جناب، آپ کا شکریہ، بغیر پوچھے میرے علم کو مان لیا۔ نوکری بھی دے دیں گے کیا؟‌(مذاق)معلومات کا شکریہ مسکراتے رہیں قیصرانی
  4. قیصرانی

    تعارف جناب

    نام: محمد منصور عمر: 28 سال شخصیت: دراز قامت شخصیت ہوں۔ (یعنی6 فٹ اور 2 انچ) موجودہ مقام: تمپرے(نوکیا کمپنی کا صدر مقام اسی شہر میں ہے) موجودہ ملک:فن لینڈ اصل مقام: ڈیرہ غازی خان(بستی لکھانی، ڈاکخانہ وہوا، تحصیل تونسہ شریف، ضلع ڈیرہ غازی خان) تعلیم: کمپیوٹر میں اور کامرس میں کنوارے...
  5. قیصرانی

    تعارف آہ اما نت بھائ

    جناب جناب، اپنا تعارف کہاں درج کروں؟
  6. قیصرانی

    چند تجاویز

    جناب جناب۔ میں کوشش کرتا ہوں کہ کام ابھی شروع کر دوں۔ لیکن کیا یہ بتا سکتے ہیں‌کہ کونسی کتب پر کام چل رہا ہے، تاکہ میں وہی کام دوبارہ نہ کروں۔ مسکراتے رہیں قیصرانی
  7. قیصرانی

    موجودگی کی اطلاع

    جناب جناب نبیل بھائ، میں نے آپ کے پیغام پڑھ کر جواب بھی دے دئے ھیں۔ آپ کی حوصلہ افزائی کا شکریہ۔ پراجیکٹ یعنی منصوبے کے بارے میں کچھ بتائیں۔ حامی تو میں نے بھر لی کب کی۔ مسکراتے رہیں قیصرانی
  8. قیصرانی

    شرکت کی اطلاع

    جناب بھائ، جواب کا بہت شکریہ۔ مجھے کتب کو ٹائپ کرنے کا کام دے دیں تو آپ کا شکریہ۔ اس کے علاوہ اردو لغت کا کام بھی کافی دلچسپ رہے گا۔ باقی جیسے آپ حکم کریں۔ویسے اپ لوڈ وغیرہ میں کیا کرنا ہوگا؟ مسکراتے رہیں قیصرانی
  9. قیصرانی

    اردو وکّی‌پیڈیا

    جناب جناب یہ بتایئں‌کہ کن کن موضوعات پر لکھنا ھے، کیا ابھی بھی لکھنے سے کام چل جائے گا؟میری بنیادی تعلیم کمپیوٹر سے متعلق ہے۔ کیا میں کمپیوٹر پر مضامین لکھ سکتا ہوں؟ مسکراتے رہیں قیصرانی
  10. قیصرانی

    شرکت کی اطلاع

    بہت خوشی ہوئ نبیل بھائ اور شارق بھائ، آپ لوگوں‌کی طرف سے حوصلہ افزائ کا شکریہ۔
  11. قیصرانی

    تعارف آہ اما نت بھائ

    شکریہ نبیل بھائ شکریہ نبیل بھائ۔ قیصرانی
  12. قیصرانی

    تعارف سادہ سا تعارف

    سلام السلام و علیکم فرزانہ صاحبہ! حالانکہ آج میرا پہلا دن ہے، مگر میں‌ابھی تک سب کو خوش آمدید کہ رہا ہوں۔ امید ہے کہ کوئی مجھے خوش‌آمدید نہ کرے۔ (مذاق)۔ مسکراتی رہیں قیصرانی
  13. قیصرانی

    تعارف تشریف آوری کا شکریہ

    السلام و علیکم فری بی بی۔ فیمیل اور میل کی اس دنیا میں‌تو آپ پہلے سی آچکی تھیں اب اس ای میل کی دنیا میں‌بھی خوش آمدید۔ ای میل سے مراد یہاں کوئ لڑکا اور کوئ لڑکی نہیں ہے، سب برقیاتی(الیکٹریک) افراد ہیں۔ ویسے کچھ پتہ چلے تو سہی آپ کمپیوٹر کتنا جانتی ہیں؟‌بڑے عرصے سے اچھا سوال نہیں‌سنا کمپیوٹر کے...
  14. قیصرانی

    تعارف آہ اما نت بھائ

    السلام و علیکم۔ آہ کے ساتھ آپ کا نام دیکھا، کلیجہ دہل گیا۔ آمد کا لفط بھی دھندلا گیا۔ خیر پھر سوچا کہ میں کون سا آپ کو جانتا ہوں۔ پھر اپنی خود غرضی پر 3 لفظ بھیجے۔ خیر دیر سے سہی، مگر آپ کو خوش آمدید کہنا چاہتا ہوں۔ مگر آپ کے نام کے ساتھ مبتدی لگا ہے، میرے ساتھ پتہ نہیں‌کیا ہو۔ دعا کرتے رہیں سب...
  15. قیصرانی

    موجودگی کی اطلاع

    السلام و علیکم!نبیل بھائ مجھے کم از کم ایک گھنٹہ ہو چکا ہے، ابھی تک کسی نے کسی بھی کام کے سلسلے میںمجھ سے رابطہ نھیں کیا۔ میں کام کے حوالے سے ایک جن ہوں(اللہ تعالٰی معاف کریں کہ انسان سے جن بنا دیا خود کو)۔ فارغ نہیں بیٹھا جاتا۔ جلدی جواب سے مطلع فرمایں۔ مسکراتے رہیں(دوسروں پر نہیں) قیصرانی
  16. قیصرانی

    نیا نام

    السلام و علیکم!میرے خیال میں ارتقا کا عمل اچھا نام سامنے لائے گا۔ اس لیے ابھی نام بھیجتے رہیں۔ رائے شماری کچھ دن ٹھہر کر کرا لیں۔ میرا خیال ہے کہ “تکنیکی جریدہ“اچھا عنوان ہے۔ مگر زکریا بھائ کو شاید اپنے تجویز کردہ نام میں syllables 3کی مجودگی کی اطلاع کافی پسند آئی ہے۔ ویسے “تکنیکی دنیا“ کیسا...
  17. قیصرانی

    چند تجاویز

    السلام و علیکم! امید ہے کہ آپ سب حضرات بخیریت ہوں گے۔ ابھی میں‌نے ایک پیغام لکھا، پھر پڑھا تو ڈر گیا کہ میں “مبتدی“بن گیا ہوں، اگر میں“‌نا تجربہ کار“ یا “نو آموز“ کہلاوّں تو شاید اتنا ڈر نہ لگے۔ خیر، ایک اور بات کہنی ہے کہ کی صرف مرد حضرات مختلف پروگرام بھیج سکتے ہیں؟‌ورنہ اگر“شامل کرنے والا“ کی...
  18. قیصرانی

    شرکت کی اطلاع

    السلام و علیکم پیارے بھائ۔ امید ھے کہ آپ بالکل ٹھیک ھونگے۔ میں آپ کے فورم میں نیا ہوں مگر کمپیوٹر کی دنیا میرے لیئے کافی پرانی ہے۔ میں‌کمپیوٹر سافٹ وئیر انجینیر ہوں۔ میرے لائق جو بھی خدمت ہو، بتایئے گا۔ آپ بھائ ہیں، اس لیے تکلف نہ کرنے کا نہیں‌کہوں گا۔ویسے میں فن لینڈ میں رہتا ہوں۔ میرے پاس...
Top