نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    تعارف تشریف آوری کا شکریہ

    جناب، کیا ڈاکٹر صاحب پی ایچ ڈی والے ڈاکٹر ہیں؟
  2. قیصرانی

    ابن انشاء کے مضامین] تبصرے اور تجاویز

    بہت خوب فرزانہ صاحبہ۔ آپ تو اپنی ہمنام نکلیں۔ ویسے معذرت آپ کی فائل آپ کی اجازت کے بغیر نا صرف اپنے کمپیوٹر پر منتقل کر دی بلکہ برقیا کر یہاں بھی لگا دی۔ خیربڑی خوشی ہوئی آپ کا پہلا پیغام اس فائل کے لئے دیکھ کر۔ قیصرانی
  3. قیصرانی

    تعارف I'm new here

    خوش آمدید اے نئی ممبر صاحبہ۔ امید ہے اب آپ مجھے بھی خوش آمدید کہیں گی۔ قیصرانی
  4. قیصرانی

    تعارف جناب

    سلام فرزانہ بی بی۔ آپ کی حوصلہ افزائی اچھی لگی(شکریہ کی بجائے یہ لکھ رہا ہوں کیونکہ شکریہ کی اجازت نہیں دی گئی)۔ قیصرانی
  5. قیصرانی

    تعارف جناب

    میری طرف سے بہت بہت سی دلی معذرت قبول فرمائیں۔ شمشاد بھائی۔ لکھنے میں غلطی ہو گئی۔ قیصرانی
  6. قیصرانی

    تعارف تشریف آوری کا شکریہ

    جناب شمشماد صاحب۔ ڈاکٹر صاحب کے بارے میں تو کچھ فرمائیں۔ قیصرانی
  7. قیصرانی

    تعارف جناب

    اصلاح‌کے لئے بہت سا “نہیں شکریہ“NO THANKS [s:f5a5f73dc4]ششمیم [/s:f5a5f73dc4] شمشاد بھائی قیصرانی
  8. قیصرانی

    تعارف جناب

    آپ کی حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ ماوراء بہن۔ اور جناب شمشاد صاحب، آپ حسب توقع تعاون فرما رہے ہیں۔ آپ کا شکریہ ادا کرنے کو دل کرتا ہے، مگر دماغ(جی ہاں، میرا اپنا ذاتی)کہتا ہے کہ الفاظ کہاں سے لو گےاتنے پرخلوص تعاون کے شکریہ کے لئے؟‌:) قیصرانی
  9. قیصرانی

    تعارف آہ اما نت بھائ

    آپ کا شکریہ زکریا بھائی۔ اب میں اس فورم سے کچھ کچھ واقفیت حاصل کر رہا ہوں۔ دعا کرتے رہیں سب کے لئے۔ قیصرانی
  10. قیصرانی

    تعارف تشریف آوری کا شکریہ

    زہے نصیب، چشم ما روشن، دل ماشاد
  11. قیصرانی

    تعارف جناب

    جناب شمشاد صاحب۔ آپ کی شفقت ہے کہ آپ اتنا تعاون فرما رہے ہیں۔ میں نے ابن انشاء کے مضامین اپ لوڈ کر دئے ہیں۔ دیکھ کر رہنمائی فرمائیے گا۔ اور مزید یہ کہ اردو کتب کہاں سے لوں؟ یہاں فن لینڈ میں تو قحط ہے اردو کی کتب کا۔ جو لنکس موجود ہیں ان میں سوائے راجہ گدھ کے اور کچھ نہیں ہے۔ ایک اور رہنمائی...
  12. قیصرانی

    ابنِ انشاء کے مضامین

    ابن انشاء کے مضامین کبوتر کبوتر بڑے کام کا جانور ہے۔ یہ آبادیوں‌میں، جنگلوں‌میں، مولوی اسمعیل مرٹھی کی کتاب میں غرض‌یہ کہ ہر جگہ پایا جاتاہے۔ کبوتر کی دو بڑی قسمیں ہیں۔1۔ نیلے کبوتر۔ 2 سفید کبوتر۔ نیلے کبوتر کی بڑی پہچان یہ ہے کہ وہ نیلے رنگ کا ہوتا ہے۔ سفید کبوتر بالعموم سفید ہی ہوتا ہے۔...
  13. قیصرانی

    تعارف جناب

    شاکر بھائی انشاء اللہ کل کوشش کرتا ہوں کہ کچھ نا کچھ لکھوں۔
  14. قیصرانی

    تعارف جناب

    جناب ایک عرض‌ہے، ڈاکٹر صاحب کا تو تعارف کرا دیں۔ مجھے ابھی سے ڈر لگنا شروع ہو گیا ہے۔
  15. قیصرانی

    تعارف تشریف آوری کا شکریہ

    مجھے سوالات کا، اور دوستوں کو جوابات کا۔
  16. قیصرانی

    ابن انشا کے مضامین

    انار کلی انار کلی ایک کنیز تھی۔ جس کی وجہ سے شہزادہ سلیم کا اخلاق خراب ہونے کا اندیشہ تھا۔ اکبر نے اسے دیوار میں چنوا دیا۔ ایک محلحت اس میں‌یہ بھی تھی کہ سید امتیاز علی تاج اپنا معرکۃ لارا ڈرامہ لکھ سکیں اور اردو ادب کے ذخیرے میں ایک قیمتی اضافہ ہو سکے۔ درباری شاعر نظیری نیشاپوری نے ایک بار کہا...
  17. قیصرانی

    ابن انشا کے مضامین

    پانی پت پانی پت میں اس وقت تک صرف ایک لڑائی ہوئی تھی۔ پانی پت والوں کا اصرار تھا کہ ایک اور ہونی چاہئے۔ چناچہ اکبر نے پہلی فرصت میں بہیرو بنگاہ کے ساتھ ادھر کا رخ‌کیا۔ ادھر سے ہیموں بقال لشکر جرار لے کر آیا۔ اس کے ساتھ توپیں بھی تھیں اور ہاتھی بھی۔ ایک سے ایک سفید گھوڑا، گھمسان کا رن پڑا۔ ہیموں...
  18. قیصرانی

    تعارف تشریف آوری کا شکریہ

    میرا خیال ہے کہ فری بی بی ابھی شائد ہوم ورک کر رہی ہوں گی۔ خیر وہ بھی یہیں ہیں اور ہم بھی۔ انشاءاللہ سوالات کا انتظار رہے گا۔ قیصرانی
  19. قیصرانی

    ابن انشا کے مضامین

    ہمارا ملک ایران میں کون رہتا ہے؟ ایران میں ایرانی قوم رہتی ہے۔ انگلستان میں کون رہتا ہے؟ انگلستان میں انگریز قوم رہتی ہے۔ فرانس میں کون رہتا ہے؟ فرانس میں فرانسیسی قوم رہتی ہے۔ یہ کون سا ملک ہے؟ یہ پاکستان ہے۔ اس میں پاکستانی قوم رہتی ہوگی؟ نہیں اس میں پاکستانی قوم نہیں رہتی اس میں...
  20. قیصرانی

    ابن انشا کے مضامین

    ایک دعا یا اللہ کھانے کو روٹی دے پہننے کو کپڑا دے رہنے کو مکان دے عزت اور آسودگی کی زندگی دے میاں یہ بھی کوئی مانگنے کی چیزیں ہیں؟ کچھ اور مانگا کر بابا جی آپ کیا مانگتے ہیں؟ میں؟ میں یہ چیزیں‌نہیں مانگتا میں تو کہتا ہوں اللہ میاں مجھے ایمان دے نیک عمل کرنے کی توفیق دے بابا جی آپ...
Top