فورم کو بہتر بنانے کا خیال تو بہت اچھا ہے۔ مگر یہ انفرادی اور اجتماعی حوالے سے کافی گھمبیر سوال ہے۔ ھر بندے کی پسند نا پسند مختلف، پوچھیں تو پھر توقع لگ جاتی ہے کہ ابھی تبدیلی ھوئ کہ ابھی۔ خیر اپنی طرف سے پوری کوشش کرتا ہوں۔پہلی بات تو یہ ہے کہ میرے خیال میںفورم اور بچے ایک جیسے ہوتے ہیں۔ دونوں...