نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    ارے شمشاد بھائی دیکھیں۔ یہ شکایات نہیں آپ کی تعریفیں ہو رہی ہیں۔ کم سے کم مجھے تو محترم علامہ اقبال رح کا شعر یاد آرہا ہے تندئ باد مخالف نے نہ گھبرا ائے عقاب یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لئے (شعر میں غلطی کی نشاندہی کیجئے گا۔میں بالکل بھی اشعار کو یاد اور پھر بر موقع استعمال نہیں کر...
  2. قیصرانی

    کھوکھلے لوگ ۔۔ ریحان اظہر

    میرا ووٹ تو سب 10 کے 10 کے لئے کار آمد سمجھیں۔ جلدی جلدی پوسٹ کریں۔ مگر پڑھائی کومناسب وقت دے کر۔ انتظار رہے گا۔ پیشگی شکریہ۔ بے بی ہاتھی
  3. قیصرانی

    عامر چیمہ شہید کے لئے ایک کالم

    بہت شکریہ زکریا بھائی۔ آپ بہت اچھے ہیں۔ بے بی ہاتھی
  4. قیصرانی

    گھریلو نسخے(طب و صحت)

    حکیم صاحب ایک اور مسئلے ہے میرے ساتھ۔ مجھے نکسیر کا مسئلہ ہے۔ بہت عرصہ دائیں‌نتھنے سے، پھر چند سالوں سے بائیں نتھنے سے نکسیر آتی ہے۔ اس کا کوئی علاج۔ میں کوئی خاص‌گرم چیز استعمال نہیں کرتا۔ بس سارے دن میں 1 یا ڈیڑھ پیالی بلیک کافی استعمال کرتا ہوں۔اس کے علاوہ ابھی بادام وغیرہ بھی کوئی استعمال...
  5. قیصرانی

    [کلیات خلیل جبران “حکایت جبران“] تبصرے اور تجاویز

    بہت خوب امید صاحبہ۔ اللہ تعالٰی جزا دیں گے آپ کو۔ اسی طرح علم کو پھیلاتی رہیں۔ بہت اچھا لگ رہا ہے۔ میں نے مدد کی اس لئے پیشکش کی تھی کہ اگر آپ کام کرنا چاہ رہی ہیں‌مگر ذاتی مصروفیات کے باعث نہیں کر سک رہیں تو میں حاضر ہوں۔ برا مت منائیے گا۔ بے بی ہاتھی
  6. قیصرانی

    عامر چیمہ شہید کے لئے ایک کالم

    غلط زکریا بھائی۔ سیفی بھائی ابھی کچھ جذباتی ہو رہے ہیں۔ لیکن آپ منتظمٍ اعلیٰ ہیں۔ آپ کی بات بالکل ٹھیک ہے۔ مگر آخری لائن میں‌آپ نے ہم سب کا دل توڑ دیا۔ آپ تو مایوس ہو گئے۔ مایوسی کفر ہے۔ اور بے شک غلطی پر ہی سہی مگر بھائی مرنے پر افسوس ہوتا ہے۔ برا مت منائیے گا۔ بے بی ہاتھی
  7. قیصرانی

    اردو لغت اور تھیسارس کی طرف پہلا قدم

    اگر آپ لوگ مجھ سے کام لینا چاہیں تو مجھے ذپ کر دیجئے گا۔ ورنہ ہو سکتا ہے کہ میں کئی دن بعد چکر لگاؤں ادھر۔ بے بی ہاتھی
  8. قیصرانی

    گانوں کا کھیل

    جلتا ہے بدن پیاس بڑھتی ہے سرٍ شام سے جلتا ہے بدن عشق سے کہ دو کہ لے آئے کہیں سے ساون چ بے بی ہاتھی
  9. قیصرانی

    عامر چیمہ شہید کے لئے ایک کالم

    پیارے بھائی ایک بات عرض‌کرنا چاہ رہا ہوں۔ وہ یہ کہ میں نے سرخی کو نقل کیا کہ روحانی بیٹا کے آگے عامر چیمہ کا نام نہیں بلکہ کالم نگار کا نام لکھا تھا۔ میرے پیغام کو دوبارہ پڑھیں۔ دوسری بات یہ کہ اس فتویٰ‌کی نوبت تب آتی ہے جب پہلے سے اس کے بار ے میں کوئی بات نبی پاک ص سے ثابت نہ ہو۔جب کہ حیاتٍ...
  10. قیصرانی

    تعارف سلام عرض ہے

    واقعی فرزوق بھائی۔ اگر پڑھائی میں‌کوئی مسئلہ ہو تو ہمارے علم میں‌لائیں۔ ہم سب اپنی کوشش کریں گے کہ آپ کی رہنمائی کر سکیں۔ بے بی ہاتھی
  11. قیصرانی

    گانوں کا کھیل

    جٹ دی پسند جٹ میں‌وی اونڑی آن پنج سیر سونا پا کے ڈولی باونی آن (غلط پنجابی لکھنے پر معذرت۔ مگر مجھے اس گانے اور اس گانے کے گانے والے سرجیت سنگ بندراخیہ مرحوم سے بہت لگاؤ ہے)۔ م بے بی ہاتھی
  12. قیصرانی

    تعارف تشریف آوری کا شکریہ

    فریب بھائی اس پیغام کی سمجھ نہیں آئی۔ “جی مگر مفت بری تو لگا رہے ہیں نا انہی کی طرح سے " بے بی ہاتھی
  13. قیصرانی

    گانوں کا کھیل

    دیدی تیرا دیور دیوانہ ہائے رام کڑیوں‌کو ڈالے دانہ ل بے بی ہاتھی
  14. قیصرانی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    لو جی پاکستان میں‌بیٹھ کر دھاندلی کی بات۔بہت اچھا لگا۔ مگر اسے لطیفہ سیکشن میں ڈال دیں۔ بے بی ہاتھی
  15. قیصرانی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    واقعی۔ یہ تو ہے۔ بے بی ہاتھی
  16. قیصرانی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    شمشاد بھائی واقعی اتوار کو ہے ووٹنگ؟ کس وقت ہوگی؟ کیا نادرا کا شناختی کارڈ کافی رہے گا :wink: بے بی ہاتھی
  17. قیصرانی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    ہیں؟ واقعی اتوار کو ہے ووٹنگ؟ بے بی ہاتھی
  18. قیصرانی

    تعارف تشریف آوری کا شکریہ

    جی ماوراء بی بی۔ مفت کی چیز قبول ہے۔ مگر دیکھ لینے کے بعد۔ یہ نا ہو کہ اگلا مفت میں بل پکڑا دے اور ہم خوش۔ بے بی ہاتھی
  19. قیصرانی

    تعارف تشریف آوری کا شکریہ

    ہم شراب اور آج کے نام نہاد ملاؤں‌کو نہیں مانتے۔ کوئی اور بات کریں۔ بے بی ہاتھی
  20. قیصرانی

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    شکر ہے کہ فریب بھائی نے شادی شہدا لکھا ہے، شہداء نہیں لکھ دیا ورنہ تو حقیقتٍ حال بن جاتا۔ بے بی ہاتھی
Top