نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    تعارف تشریف آوری کا شکریہ

    ہاتھی تونہیں خیر، ابھی بے بی ہاتھی اور وہ بھی برائے نام بانٹ رہی ہیں۔ بے بی ہاتھی
  2. قیصرانی

    بار بار کام سے نقصان

    شکریہ جیسبادی بھائی بے بی ہاتھی
  3. قیصرانی

    گھریلو نسخے(طب و صحت)

    ماشاء اللہ حکیم صاحب۔ آپ مطمیئن ہیں تومیں بھی پھر سے استعمال کرتا ہوں۔ ویسے بادام کی گٍری کافی عرصہ میری عام خوراک رہی ہے، یعنی ایک کلو گرئ بادام ہر چند دن میں کھا لیتا تھا۔چند دن ایک ہفتہ سے کم سمجھیں۔ بے بی ہاتھی
  4. قیصرانی

    تعارف سلام عرض ہے

    جویریہ صاحبہ، نبیل بھائی نے بالکل درست بتایا۔ اختر رضوی صاحب کے ترجمہ برائے داستانٍ امیر حمزہ میں یہ واقعہ درج ہے کہ ایک بار ایک مہم کے دوران امیر حمزہ(چونکہ یہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا نہیں‌بلکہ فرضی شخصیت ہیں اس لئے میں نے ساتھ رح نہیں‌لکھا)کے لشکر نے اسبابٍ خوردونوش ختم ہونے پر ایک...
  5. قیصرانی

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    بات تو واقعی منطقی کی ہے آپ نے۔ دیکھیں کب عمل کرتے ہیں ہم لوگ اس پر۔ بے بی ہاتھی
  6. قیصرانی

    گانوں کا کھیل

    بچپن کی محبت کو دل سے نہ جدا کرنا جب یاد میری آئے ملنے کی دعا کرنا ر بے بی ہاتھی
  7. قیصرانی

    تعارف تشریف آوری کا شکریہ

    یہ تو فرزانہ صاحبہ سے پوچھیں۔ہمیں تو یہ مفت میں‌ملا۔ ہم نے لے لیا۔ بے بی ہاتھی
  8. قیصرانی

    بار بار کام سے نقصان

    جیسبادی بھائی۔ ذرا اس بیماری کے بارے میں کچھ مزید بتا دیں گے۔ کہیں یہ ارگونومکس کی طرح تو نہیں ہے؟ بے بی ہاتھی
  9. قیصرانی

    تعارف قیصرانی کا نیا نام

    ارے اس دھاگے پر اتنی خاموشی۔ فرزانہ صاحبہ آئیں تو مزید کچھ لکھا جائے۔ بے بی ہاتھی
  10. قیصرانی

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    نیک خیال کو عملی جامہ پہنانے میں دیر نہیں کرتے ماوراء‌بی بی۔ بے بی ہاتھی
  11. قیصرانی

    گھریلو نسخے(طب و صحت)

    حکیم بھائی جان، میرا بھی یہی مسئلہ ہے مگر میرے بال ٹوٹتے نہیں اپنی جگہ چھوڑتے جار رہے ہیں۔ اب پیشانی بہت فراغ ہو گئی ہے۔ کچھ اس کا علاج بھی بتائیں۔ میں ہیئر ٹرانس پلانٹیشن نہیں کرانا چاہ رہا۔ بے بی ہاتھی(اس کو قیصرانی پڑھیں)
  12. قیصرانی

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    ارے جناب، کبھی آپ اچھے، کبھی بہت اچھے اور کبھی بہت ہی اچھے انداز سے بات کرتے ہیں۔ اس لئے کہا۔ ویسے یہ بات بھی بجا ہے کہ آج کے ایٹمی دور میں غیر ضروری مصروفیات نے بہت مصروف کر دیا ہے۔ ہر مصروفیت اہم بھی ہے اور نہیں‌بھی۔ بے بی ہاتھی
  13. قیصرانی

    تعارف تشریف آوری کا شکریہ

    زندہ باد۔ میں ابھی وہیں پوچھتا ہوں۔ بے بی ہاتھی
  14. قیصرانی

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    اتنے اچھے انداز میں‌بات کی وضاحت کا شکریہ۔ ویسے آپ نثر کو لکھنا کیوں‌نہیں شروع کرتے؟ اتنے عمدہ انداز میں تو آپ بات کرتے ہیں۔ بے بی ہاتھی
  15. قیصرانی

    تعارف تشریف آوری کا شکریہ

    حال اور حلال میں کیا فرق ہے؟ بے بی ہاتھی
  16. قیصرانی

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    شمشاد بھائی اس بات کی میں‌لازمی وضاحت چاہوں گا۔ کیونکہ یہ آپ شروع سے اب تک دیکھتے آئے ہیں کہ میں نے اس دھاگے پر کچھ نہیں لکھا۔ اس کا عمومی مطلب یہی ہے کہ میں نے اس کو وزٹ نہیں کیا۔ اور یہ بات بھی کہ “قیصرانی صاحب میں ایسی کسی بات کا برا نہیں مانتا جو اوپن فورم پر ہو رہی ہو۔ اور سب کے سامنے...
  17. قیصرانی

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    میں‌نے درخواست کی تھی کہ براہٍ کرم سفارش کر دیں۔ اب وہ مجھ پر ناراض ہوں گی کہ شمشاد بھائی سے ڈانٹ پڑوا دی۔پھر خود سوچیں کہ ماوراء بی بی کی ڈانٹ کھا کر اس بے بی ہاتھی کا کیا حال ہوگا۔ بے بی ہاتھی
  18. قیصرانی

    تعارف تشریف آوری کا شکریہ

    صرف ذات پر موقوف نہیں، نام کی بھی انجمن ہیں۔ بے بی ہاتھی
  19. قیصرانی

    گانوں کا کھیل

    مختصر سی اٍک حسیں ملاقات میں کھو گیا دل میرا کھو گیا ایک پل میں‌یونہی بات بات میں ہو گیا دل تیرا ہو گیا ک بے بی ہاتھی
  20. قیصرانی

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    اس بات ہی کی میں‌نے وضاحت کی تھی کہ میں اس دھاگے پر نہیں آیا تھا۔اس لئے آپ کا پیغام میں نے نہیں‌پڑھا۔ اس لئے میں جواب بھی نہیں دے سکا۔ اس بات کی وضاحت کا پیغام لکھا تو ماوراء بی بی نے برا منایا۔ اور آپ نے بھی شاید۔ خیر ابھی آپ کی بات اچھی طرح ذہن نشین ہو گئی ہے۔ بے بی ہاتھی
Top