جی یہ تو ہے۔ میرا خیال ہے کہ کام کی ابتداء سب سے مشکل مرحلہ ہوتا ہے۔ پھر ساتھی ملتے جاتے ہیں اور کارواں بنتا جاتا ہے۔ سب اپنی اپنی بساط کے مطابق کام کریں گے۔ مگر نبیل بھائی واقعی میں زندہ باد۔ بھاری پتھر کو جگہ سے ہلایا تو انہوں نے ہے۔ جب یہ اردوائز کا کام شروع ہو گیا تو جاری رکھنا مشکل نہیں ہے۔...