میں نے خواتین ڈائجسٹ، شعاع، پاکیزہ اور پتہ نہیں کون کون نے ڈائجسٹ پڑھے ہوئے ہیں۔ عمیرہ احمد واقعی بہت اچھا لگتی ہیں۔ میں تب سے پڑھ رہا ہوں جب سے حسینہ معین صاحبہ لکھتی تھیں اور ان کے ڈرامے ٹی وی پر نہیں آنے شروع ہوئے تھے۔ الحمد للہ میں نے تقریباً ہر قسم کا ادب پڑھا ہوا ہے(ادب سے مراد ہر وہ چیز...