نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    ہولوکاسٹ

    زکریا بھائی ہولو کاسٹ کی بات پر مجھے آپ سے اختلاف ہے۔ میں نے ایک یا ڈیڑھ سال قبل روزنامہ نوائے وقت ملتان میں کالم پڑھا تھاجس میں کالم نگار نے برطانیہ کے وزیرٍ اعظم چرچل کی، امریکی جنرل جو اس دور میں امریکہ کی فوجوں کی کمان کر رہے تھے اور فرانسیسی جنرل کی کتابوں کے حوالے دئے تھے۔ چرچل کی کتاب جو...
  2. قیصرانی

    گانوں کا کھیل

    لے جا میری دعائیں‌لے جا پردیس جانے والے جا کر بھلا نہ دینا دل سے میری وفائیں آ بے بی ہاتھی
  3. قیصرانی

    سکینڈے‌نیویا

    بہت شکریہ۔ بے بی ہاتھی
  4. قیصرانی

    عامر چیمہ شہید کے لئے ایک کالم

    محترم سیفی بھائی۔ آپ نے بہت اچھے انداز میں‌اپنی بات کی وضاحت کی۔ میری ایک اور درخواست ہے جو کہ میں شاید پہلے پیغام میں‌کرنا بھول گیا۔ وہ یہ کہ آپ میری بات کو یعنی سوال کو سمجھنے کی کوشش کریں۔ مراد یہ ہے کہ میں‌نے شریعت کا علم پڑھنے والے کا مقابلہ اپنے ساتھ کیا ہے، اس میں اپنی علمیت دکھانا نہیں...
  5. قیصرانی

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    باجو ان باتوں سے تو لگتا ہے کہ غیر شادی شدہ کو کیا مسائل۔ ہاں شادی شدہ ہونے کے بعد کے مراحل کی وضاحت ہو رہی ہے وہ بھی باتصویر۔ مثلاً قیصرانی کے گھر فون آیا اور کٹ گیا۔ قیصرانی کی بیوی نے فوراً سنانی شروع کر دی کہ بڑے بے بی ہاتھی بنے پھرتے ہو، انفارمیشن ٹیکنالوجی کا غوغہ کرتے ہو۔ اب بتاؤ کہ یہ کس...
  6. قیصرانی

    پتھر کی لڑکی

    لیں جی، فرزانہ صاحبہ اب پھر ایک بار لمبی گم ہو گئی ہیں۔ کوشش کریں کہ اس محفل کو رونق بخشتی رہا کریں۔ بے بی ہاتھی
  7. قیصرانی

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    واقعی۔ یہ پہلو میرے علم میں‌نہیں تھا۔ بے بی ہاتھی
  8. قیصرانی

    تعارف سلام عرض ہے

    لگتا ہے کہ فرزوق بھائی مصروف تھے پہلے اور اب آف لائن چلے گئے ہیں۔ خیر کل آ کر ان باتوں کا جواب دیجئے گا۔ بے بی ہاتھی
  9. قیصرانی

    تعارف اسلام و علیکم

    ارے بھائی یہ میں‌مذاق کر رہا تھا۔ ویسے آپ ماسٹرز کر رہے ہیں کمپیوٹرز میں۔ کوشش کریں باقی ہم لوگ آپ کی رہنمائی کریں گے۔ مل جل کر کام ہو جائے گاانشاء‌اللہ۔ بے بی ہاتھی
  10. قیصرانی

    تعارف اسلام و علیکم

    بہت عمدہ شمیل بھائی۔ ریت بھائی، اصل میں‌شمیل بھائی نے دانیال بھائی کو اس محفل میں بیک وقت ہونے والے تمام پیغامات تک رسائی حاصل کرنے کا طریقہ بتایا ہے۔ آپ بھی یہ استعمال کریں‌۔ بہت اچھا طریقہ ہے۔ بے بی ہاتھی
  11. قیصرانی

    عام سی کڑاہی

    جی جناب۔ بنا کر دیکھیں۔ویسے ابھی تو میں کسی وقت چکن قورمہ کی ترکیب بھی بھیج سکتا ہوں۔ ابھی بنا کر اور کھا کر بیٹھا ہوں۔ اور اب تک اللہ پاک کا شکر ادا کیے جا رہا ہوں کہ فن لینڈ بیٹھے امی کے ہاتھ کے بنے کھانے کا مزا آ گیا پورے 4 ماہ بعد۔ بے بی ہاتھی
  12. قیصرانی

    سکینڈے‌نیویا

    انتظار کرنے کا شکریہ۔ ویسے ایک دو دن میں یاد دہانی کرا دیجئے گا۔ بے بی ہاتھی
  13. قیصرانی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    محب بھائی آپ تو ماہر ہیں۔ توصیف بھائی ابھی نئے نئے ہیں۔ ان کو حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے۔ ویسے وہ آپ کے ذاتی دوست ہیں مگر اس طرح کی بات کو اوپن فورم میں‌لکھا تھوڑا سا عجیب لگتا ہے۔ ویسے جودوست نہیں جانتے کہ آپ اور توصیف بھائی ایک دوسرے کے دوست ہیں، انہیں یہ بات کافی عجیب لگے گی۔ میری بات کا برا...
  14. قیصرانی

    سکینڈے‌نیویا

    سمجھیں شروع ہو گیا۔ انشاء اللہ اختتامٍ ہفتہ کے بعد آپ سب اس کو بھی دیکھ سکیں گے۔ بے بی ہاتھی
  15. قیصرانی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    ارے واہ توصیف بھائی۔ کمال کی پسند ہے آپ کی شاعری میں۔میں‌اس گانے کو اکثر سنتا رہتا ہوں۔ بہت اچھا کیا کہ لکھ دیا۔ اور اب تو لکھائی میں‌بھی ماشاء اللہ کافی بہتری آ چکی ہے۔ کوئی غلطی بھی نہیں ہے۔ ویسے اگر اس شاعری کو آپ http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?t=1361&start=300 پر پوسٹ کر دیں تو...
  16. قیصرانی

    تعارف اسلام و علیکم

    خوش آمدید دانیال بھائی۔ ہم امید کرتے ہیں آپ کا سفر ہمارے ساتھ خوشگوار گزرے گا۔ اپنی سیٹ بیلٹ باندھ لیں(کمر کس لیں) اور اس گلستان کی سیاحت شروع کر دیں۔ ساتھ ساتھ جہاں اچھا لگے وہاں‌ کچھ تحریر بھی کرتے جائیں اور جہاں اچھا نہ لگے(اگرچہ ممکن نہیں) وہاں اپنی آراء سے نوازتے جائیں۔ ویسے ابھی میں‌چکن...
  17. قیصرانی

    تعارف سلام عرض ہے

    چھوٹے بھائی ہو کر بھی شکریہ ادا کرتے ہیں۔ لگتا ہے کہ گھر میں آپ ہی بڑے بھائی ہیں۔ بے بی ہاتھی
  18. قیصرانی

    گانوں کا کھیل

    بہت خوب۔ میرا خیال تھا کہ یہ فلم صرف میں‌نے دیکھی ہے۔ فصلٍ گُل ہے سجا ہے مے خانہ چل میرے دل سجا ہے مے خانہ ل بے بی ہاتھی
  19. قیصرانی

    سکینڈے‌نیویا

    چلیں یہ بھی ٹھیک ہے۔ ناریجین کے حوالے سے میری معذرت قبول ہو ۔ :wink: میں‌کوشش کروں گا کہ اختتامٍ ہفتہ میں یہ کام کروں۔ تب تک امید ہے کہ آپ یہ کام کر چکی ہونگی۔ بے بی ہاتھی
  20. قیصرانی

    سکینڈے‌نیویا

    ماوراء بی بی۔ کام سکین کر کے بھیج دیں۔ مٍل کر کر لیں گے۔ اور یہ بھی کہ میں بھی اپنی پوسٹ بھیج سکوں۔ بے بی ہاتھی
Top