اس کے علاوہ یہ دیکھیں کہ 2005 میں یہودیوں کی کل تعداد کتنی ہے۔
http://www.jewishvirtuallibrary.org/jsource/Judaism/jewpop.html#top
اس کی آخری سطر پر لکھا ہے کہ اس کا سورس ویکی ہے۔ اب اگر اس کے مطابق آج اس دنیا میں کل 6,430,856,221 آبادی ہے جس میںسے کل 14,596,017 یہودی ہیں۔ یعنی ایک کروڑ...