میں نے بھی ایک کتاب میںپڑھا تھا کہ اس سے ملتا جلتا تجربہ کیاگیا تھا۔ پورا تو یاد نہیں مگر کچھ اس طرح سے تھا کہ اگر آپ ہاتھ پانی میں ڈبو کر فوراً اس کو پگھلتے ہوئے سیسے کے جار میں تہہ کو تیزی سے چھونا بھی چاہیں تو بغیر ہاتھ جلے یہ کام ہو سکتا ہے۔ پانی کی تہہ جب سیسے سے ٹکراتی ہے تو بھاپ بن کر...