یقین کریںشمشاد بھائی، شاعری سننے اور سمجھنے کا ذوق ہے مگر یاد رکھنا یا سنانا، اس معاملے میں بالکل بے ذوق ہوں۔مگر اپنی سی پوری کوشش کروں گا جب کچھ یاد آیا تو۔
قیصرانی
اگر لڑکی خاندانٍ قصاباں سے تعلق رکھتی ہو تو دم بمعنی خون ورنہ سانس۔ کیسا؟
ویسے آپ اتنی گہرائی میںجا کر بات کرتی ہیں کہ مجھ جیسے بندے کو بار بار سانس لینے سطح پر آنا پڑتا ہے۔ :o مگر بہت اچھا لگتا ہے۔
قیصرانی
شمشاد بھائی، بہت خوب۔ آپ بھی چُھپے رستم نکلے۔ ظفری بھائی آپ کی پسند کی داد میں اس لئے دے رہا ہوں کہ یہ میری خوش نصیبی ہے کہ مجھے اتنا اچھا کلام پڑھنے کو مل رہا ہے۔
قیصرانی
بالکل بجا ارشاد فرمایا۔ ویسے آپ کی پسند بہت بہت بہت اچھی ہے۔ ماشاء اللہ۔ اسے جاری رکھیں۔ میری درخواست اس حوالے سے تھی کہ اگر ممکن ہو تو۔ ورنہ کوئی بات نہیں۔
قیصرانی